Mathematics 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سب سے بڑا 6 کا ہندی عدد ہے. 9999999 999999 983007 100000 998877
2 جب کسی بھی عدد کو ............ سے تقسیم کرتے ہیں تو ہم اس عدد کے دائیں طرفایک صفر کو کم کرتے ہیں. 5 10 100 1 1000
3 جب کسی عدد کو ........................... سے ضرب دیتے ہیں تو ہم اس ععد کے دائیں طرف تین صفر کا اضافہ کرتے ہیں. 1000 10 100 1
4 856211 میں ............. کا مقام ہزار ہے. 2 5 6 8
5 اعداد میں ہم ہر .......... ہندسوں کے بعد خالی جگہ چھوڑتے ہیں 2 3 4 5
Download This Set