1 |
وہ بڑے سے بڑا عدد جو دو یا دوسے زیادہ اعداد کو بیک وقت پورا پورا تقسیم کرتا ہے کہلاتا ہے. |
عاد اعظم
عاد
تجزی
زواضعاف اقل
|
2 |
دو اعداد کوتقسیم کرنے کے بعد حاصل کردہ نتیجہ کو کہتے ہیں. |
باقی
حآصل تقسیم
جمع
تفریق
|
3 |
45000÷100= |
45
450
4500
45000
|
4 |
جبہم کسی ایسے مکمل عدد کو جس کا اکائی کا ہندسہ 0 ہو اور 10 سے تقسیم کرتے ہیں تو اس عدد کے دائیں طرف .........کردیتے ہیں. |
دوصفر کم کردیتے ہیں
ایک صفر کم کردیتے ہیں
ایک صفر کا اضافہ کردیتے ہیں
دو صفر کا اضافہ کردیتے ہیں
|
5 |
جب ہم کسی بھی مکمل عدد کو 100 سے ضرب دیتے ہیں تو ہم اس عدد کے دائیں طرف ..... صر کا اضافہ کردیتے ہیں. |
1
2
3
4
|
6 |
4173+3092 = |
2756
2765
7256
7265
|
7 |
856211 میں......... کیمقامی قیمت دس ہزار ہے. |
5
6
7
8
|
8 |
سب سے چھوٹا 6 کا ہندسہ عدد ہے. |
100000
99999
666666
999999
|
9 |
701232 میں 3 کی مقامی قیمت ہے. |
3
30
300
30000
|
10 |
کسی بھی عدد کے ہندسوں کی مقامی قیمت کو جمع کرکے لکھنے کو کہتے ہیں. |
توسیعی شکل
عدد قیمت
حسابی شکل
مقامی قیمت
|