1 |
8 اور 16 کا اضعاف اقل ہے. |
8
16
128
48
|
2 |
وہ چھوٹے سے چھوٹا عدد جو 5،10،15 کو پورا پورا تقسیم کرتا ہے کہلاتاہے. |
15
30
40
50
|
3 |
وہ بڑے سے بڑا عدد جو 40،60،80 کو پورا پورا تقسیم کرتا ہے. |
20
40
60
80
|
4 |
وہ چھوٹے سے چھوٹا عدد جو دو یا دو سے زیادہ اعداد میں سے ہر ایک کو پورا پورا تقسیم ہوتا ہے............کہلاتا ہے |
زواضعاف اقل
عاداعظم
تجزی
اوسط
|
5 |
جب ہم کسی عدد کو کسی دوسرے عدد سے ضرب دیتےہیں تو ان کا حاصل ضرب کہلاتاہے. |
مفرد تجزی
ضعف
عاداعظم
عاد
|
6 |
مشترک مفرد اجزائے ضربی کا حاصل ضرب کہلاتا ہے. |
زواضعاف اقل
تجزی
عاداعظم
عاد
|
7 |
عاداعظم معلوم کرنےکے طریقے ہیں. |
1
2
3
4
|
8 |
8،6،16 کا عاداعظم ہے. |
2
4
8
16
|
9 |
12،12،22 کا عاد اعظم ہے. |
14
2
22
12
|
10 |
4 اور 16 کا عاداعظم |
4
16
64
12
|