Mathematics 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کس کلاس میں طلبا کی تعداد سب سے زیادہ ہے. کلاس II کلاس III کلاس IV کلاس V
2 کس کلاس میں طلبا کی تعداد سب سے کم ہے. کلاس II کلاس III کلاس IV کلاس V
3 کلاس 2 میں طلبا کی تعداد ہے 30 40 50 60
4 کلاس 1 میں طلبا کی تعداد ہے 10 20 30 40
5 احمد نے ایک منٹ میں 12 بار چھلانگ لگائی دوسرے منٹ میں 9 بار اور تیسرے منٹمیں 15 بار احمد کی لگائی ہوئی چھلانگوں کی اوسط کیا ہے. 8 9 12 15
6 اگر دی گئی اشیا کا مجموعہ 600 اور اوسط 50 ہے تو ان کی تعداد ہوگی 12 10 5 15
7 اشیاء کی اوسط ...... سے معلوم کی جاسکتی ہے. اشیا کے مجموعہ کو اشیاد کی تعداد سے تقسیم کرکے اشیاء کے مجموعہ کا ااشیا کی تعداد میں جمع کرنے سے اشیا کے مجموعہ کو اشیاد کے تعداد سے ضرب دینے سے اشیا کے مجموعہ کو اشیا کی تعداد سے تفریق کرنے سے
8 چند کتابوں کی اوسط قیمت 80 روپے ہے اگر کتابوں کی کل قیمت 400 روپے ہوتو کتابوں کی تعداد ہوگی. 5 6 8 10
9 ساجد نے چار مضامین میں 350 نمبر حاصل کیے اس کے ہر مضمون میں حاصل کردہ اوسط نمبر ہوں گے. 86 87.5 90 100
10 8 مقداروں کی اوسط 9 ہے مقداروں کا مجموعہ ہے. 72 9 18 7
Download This Set