1 |
دائرےکے مرکز سے گزرنے والا قطر کہلاتا ہے. |
رداس
قطر
قاطع
محیط
|
2 |
ایک ہی دائرے کے رداس --------------- ہوتے ہیں- |
سب برابر یا تمام برابر
قطر کے دوگنا
سب مختلف
کسی وتر کے نصف
|
3 |
دائروی شکل کہلاتا ہے. AOB |
ایک قوس
ایک خط قاطع
ایک وتر
ایک قطر
|
4 |
دائروی شکل میں کہلاتی ہے.ACB |
ایک قوس
ایک خط قاطع
ایک وتر
ایک قطر
|
5 |
دائروی شکل میں ہے- ADB |
قوس
قطع
وتر
قطر
|
6 |
دائرے کا محیط ہوتا ہے. |
مماس
وتر
سرحد
قطعہ
|
7 |
کسی دائرے کے قطر کی لمبائی رداس کے کتنے گنا ہوتی ہے. |
1
2
3
4
|
8 |
دو غیر ہم خط شعاعوں جن کا ایک سرا مشترک ہو کا مجموعہ ---------- کہلاتا ہے. |
ریڈین
منٹ
ڈگری
زاویہ
|
9 |
Cot 60 =---------------- |
1/√3
√3
1/2
2
|
10 |
ایک پورا دائرہ تقسیم کیا جاتا ہے.------------------ میں. |
90 ڈگری
180 ڈگری
270 ڈگری
360 ڈگری
|
11 |
کی مدت کے حسابی اوسط سے انحراف کے مربعوں کے حسابی اوسط کو کہتے ہیں.X |
تغیرات
معیاری انحراف
سعت
ہم انگ اوسط
|
12 |
مدت کے حسابی اوسط سے انحراف کے مربعوں کے حسابی اوسط کے مثبت جذر کو کہتے ہیں. (X ,(I = 1,2,3……………..,n |
ہم اہنگ اوسط
وسعت
معیاری انحراف
تغٰیرٹ
|
13 |
کسی مواد کی انتہائی مدت کے فرق کو کہتے ہیں. |
اوسط
وسعت
چہاری حصہ
کوئی نہیں.
|
14 |
کسی مواد میں مدت کا پھیلاؤ کہلاتا ہے. |
اوسط
انتشار
مرکزی رجحان
وسطانیہ
|
15 |
جو پیمانہ کسی مواد کو چار حصوں میں تقسیم کرتی ہے. |
عشری حصہ
چہاری حصہ
فیصدی حصہ
ہم اہنگ اوسط
|