Mathematics 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اگر تین مقداروں y,x اور z میں اس طرح کا تعلق ہو کہ x : y : : y : z تو y کہلاتا ہے پہلا متناسب دوسرا متناسب وسط فی التناسب چوتھا متناسب
2 اگر x = 4 اور y = 8 ہو تو تغیر معکوس کی رُو سے k کی قیمت ہو گئی 23 22 32 2
3 اگر y تغیر راست ہے x کا تو اس کو لکھتے ہیں y ∝ x y ∝ 1/x y = k/x کوئی بھی نہیں
4 میں b اور c کہلاتے ہیں- تناسب a : b : : c : d طرفین چوتھا تناسب وسطین دوسرا تناسب
5 دو نسبتوں کی برابری کو ظاہر کرتا ہے تناسب متغیر تغیرایت متناسب
6 ایک کلو میٹر سے 600 میٹر کی نسبت ہوتی ہے- 3 : 8 5 : 3 7 : 2 3 : 5
7 اگر ایک ہاکی ٹیم کھیل میں 4 میچ جیتی اور 5 میچ ہارتی ہے تو میچوں میں جیت اور ہار کی نسبت ہو گی 4 : 5 5 : 4 5 : 5 4 : 4
8 دو ہم قسم مقداروں کے درمیان تعلق کہلاتا ہے تناسب نسبت تغیرات متغیرات
9 دو درجی مساوات x² + 8x + 16 = 0 کے روٹس ہیں غیر حقیقی غیر حقیقی اور برابر حقیقی اور برابر کوئی بھی نہیں
10 اور مکمل مربع ہو ax² + bx + c = 0 کے روٹس ہوتے ہیںb² - 4ac > 0 غیر حقیقی خیالی یا غیر حقیقی حقیقی ناطق (حقیقی) اور نا برابر
11 مساوات x² - 3x + 3 = 0 کا فرق کنندہ ہے 3- 3 4 1
12 “ کو کہتے ہیں-b² - 4ac“ حل سیٹ فرق کنندہ مساوات کی قیمت کوئی بھی نہیں
13 مساوات کا وہ حل جو اسے صحیح ثابت نہ کرے، کہلاتا ہے مقداراصم فالتو اصل جزر المربع معیاری اظراف
14 وہ مساوات جس میں اکیلے جملے یا جملوں پر جزری علامت ہو ، کہلاتی ہے قوت نما مساوات جزری مساوات معکوس مساوات متغیر مساوات
15 میں x² کا عددی سر ہے-3x² + 4x = 5 3 4 5 3-
Download This Set