1 |
sec² θ - tan² θ = ........................... |
sec² θ
1
sin² θ
|
2 |
قطاع دائرہ کا رقبہ معلوم کرنے کا کلیہ ہے |
r^2 θ
1/3 r^2 θ
1/2 r^2 θ
r^3θ
|
3 |
ایک مکمل دائرے میں زاویہ کی ریڈین میں پیمائش ہے |
2π
3π
4π
6π
|
4 |
ایک منٹ کو ظاہر کیا جاتا ہے |
1°
“1
'1
'60
|
5 |
ایک دائرے کے محیط کو ............... برابر قوسوں میں تقسیم کرتےہیں |
180°
270°
360°
30°
|
6 |
اگر شعاع کی گردش گھڑی کی سمت میں ہو تو زاویہ کی پیمائش ہوتی ہے |
منفی
ابتدائی
اختتامی
مثبت
|
7 |
دو غیر ہم خط شعاعیں جو کہ ہم سرا بھی ہوں ایک ................ کا تعین کرتی ہیں |
زاویہ
راس
ابتدائی بازو
اختتامی بازو
|
8 |
اگر تغیریت کی قیمت 36 ہو تو معیاری انحراف ہو گا |
36
6
6-
کوئی بھی نہیں
|
9 |
ایسا پیمانہ جو مواد میں تبدیلی کی حد یا ڈگری معلوم کرنے کے لئے استعمال ہو کہلا تاہے |
مرکزی قیمت
حسابی اوسط
انتشاری پیمانہ
وسطانیہ
|
10 |
کالمی نقشہ متصلہ ....................... گراف ہے |
مربعوں کا
مستطیلوں کا
دائروں کا
بند شکلوں کا
|
11 |
بالائی جماعتی حد تک تمام تعدد کے مجموعہ کو کہتے ہیں |
مجموعی تعدد
حقیقی جماعتی حدود
جماعتی نشان
جماعتی حدود
|
12 |
گروہی یا جماعتی وقفہ کو بذریعہ کلیہ نکالنے کا فارمولا ہے |
سب سے چھوٹی حد . سب سے بڑی حد
سب سے چھوٹی حد + سب سے بڑی حد
سعت / جماعتوں کی تعداد
جماعتوں کی تعداد / سعت
|
13 |
سعت معلوم کرنے کا فارمولا ہے |
سب سے چھوٹی حد - سب سے بڑی حد
جماعتوں کی تعداد. جماعتی وقفہ
سب سے چھوٹی حد + سب سے بڑی حد
کوئی بھی نہیں
|
14 |
خام مواد کو منظم یک طرفہ جدول کی صورت میں پیش کرنے کو کہتے ہیں |
جدول
تعددی تقسیم
سعت
گراف ٹیبل
|
15 |
A ∩ A = ............... |
A
U
Ac
∅
|