Mathematics 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Mathematics 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کا حل سیٹ ہےx2-11x-152 = 0 {-8,-19} { 8, 19} {-8, 19} { 8,-19}
2 کی فارم کہلاتی ہے-x2-11x-152 پیوردورجی مساوات دودرجی مساوات غیر مساوات ان میں‌سے کوئی نہیں‌
3 مساوات جو کہ معلوم متغیر مقدار کے مربع پر مشتمل ہو مگر قوت دو سے زیادہ نہ ہوکہلاتی ہے یک درجی مساوات دودرجی مساوات غیر مساوات قوت نمائی مساوات
4 وہ مساوات جس میںx کی جگہ1/x درج کرنے سے تبدیل نہ ہو کہلاتی ہے- ایک قوت نمائی مساوات معکوس مساوات جذری مساوات غیر مساوات
5 دو درجی مساوات کو حل کر کے کتنے طریقے ہیں 1 2 3 4
6 دودرجی معیاریax2 + bx + c = 0 مساوات میں رقموں کی تعداد ہے 1 2 3 4
7 دودرجی مساوات کی معیاری شکل ہے bx+c = 0, b ≠ 0 ax2 + bx + c = 0 ax2 = bx = 0, a ≠ 0 ax2 = 0, a ≠ 0
8 اگر دو دائروں کے مشترک مماس میں سے ہر ایک کے نقاط مماس دائروں کے مراکز کو ملانے والے خط کی مخالف اطراف میں ہوں تو دائروں کے ایسے مشترک مماس کہلاتے ہیں مشترک مماس معکوس مشترک مماس راست مشترک مماس متماثل مشترک مماس
9 اگر دو یا دو سے زائد دائروں کے رداس برابر ہوں تو ایسے دائرے کہلاتے ہیں متشابہ دائرے متماثل دائرے ہم مرکز دائرے محصور دائرے
10 ایک دائرے کے وتر کا عمودی ناصف ................... سے گزرتا ہے مرکز عمود وتر محیط
11 کسی مثلث کے کتنے جانبی دائرے کھینچے جا سکتے ہیں ؟ ایک دو تین پانچ
12 کسی مثلث کا محصور دائرہ کھینچنے کے لئے مثلث کے کھینچے جاتے ہیں اضلاع کے وسطانیے اضلاع کے عمودی ناصف زاویوں کے عمودی ناصف دائرہ کا مماس
13 جیو میٹری کا مطلب ہے مصنوعی سیٹلائیٹ سورج کا زمین سے فاصلہ چاند کے زمین کے گرد چکر زمین کی پیمائش
14 وہ چوکور جس کے چاروں راسوں سے دائرہ کھینچا جا سکتا ہو کہلاتی ہے سائیکلک مرکز چوکور غیر سائیکلک غیر مرکز چوکور
15 دائرے کی ایک قوس جو اس کے محیط پر زاویہ بناتی ہے اس کو کہتے ہیں قوس صغیرہ محاصرہ زاویہ مرکزی زاویہ سپلیمنٹری زاویہ
Download This Set