1 |
کسی دائرے میں قوس صغیرہ کا مرکزی زاویہ متعلقہ قوس کبیرہ کے محصور زاویہ کا ............... ہوتا ہے. |
نصف
برابر
دگنا
تین گنا
|
2 |
ایک دائرے میں دو غیر متماثل مرکزی زاویوں کے سامنے والی قوسیں.......... ہوتی ہیں. |
متماثل
غیر متماثل
متوازی
عمودا
|
3 |
کسی دائرے میں 180 ڈگری کا مرکزی زاویہ بنانے والے وتر کی لمبائی ہمیشہ ........... ہوتی ہے. |
رداسی قطع سے کم
رداسی قطع کے برابر
رداسی قطع خط سے دوگنا
ان میں سے کوئی نہیں.
|
4 |
دائرے کے نصف محیط کا مرکزی زاویہ ------------------- ہوتا ہے. |
90 ڈگری
180 ڈگری
270 ڈگری
360 ڈگری
|
5 |
اگر کسی دائرے کی قوس 60 ڈگری ہوتو اس کے وتر کا مرکزی زاویہ............. ہوگا. |
20 ڈگری
40 ڈگری
60 ڈگری
80 ڈگری
|
6 |
دو متماثل مرکزی زاویہ جن دو وتروں سے بنتے ہیں ؤہ آپس میں .......... ہوتے ہیں. |
متماثل
غیر متماثل
متوازی
متقاطع
|
7 |
ایک قوس کا مرکزی زاویہ 40 ڈگری ہے تو اس کے متعلقہ وتر کا مرکزی زاویہ -------------- ہوگا. |
20 ڈگری
40 ڈگری
60 ڈگری
80 ڈگری
|
8 |
کس دائرے کی دو برابر قوسین میں سے ایک 30 ڈگری کا مرکزی زاویہ بناتی ہے تو دوسری کا مرکزی زاویہ.............. ہے. |
15 ڈگری
30 ڈگری
45 ڈگری
60 ڈگری
|
9 |
ایک دائرے میں وتر اور رداس کی لمبائیاں برابر ہون تو وتر سے بننے والا مرکزی زاویہ ----------------- ہوگا. |
30 ڈگری
40 ڈگری
45 ڈگری
60 ڈگری
|
10 |
دو بیرونی طور پر مس کرنے والے مساوی دائروں کے مراکز کا فاصلہ ہے. |
صفر لمبائی
دونوں کے رداس کے برابر
ہر ایک قطر کے برابر
ہر ایک قطر کے دوگنا
|
11 |
دائرے کے قطر کے سروں پر کھینچے گئے مماس آپس میں........... ہوتے ہیں. |
متوازی
غیر متوازی
ہم خط
برابر
|
12 |
ایک خط مماس دائرے کو.............. کاٹتا ہے. |
تین نقاط
دو نقاط
ایک نقطہ پر
کسی نقطہ پر نہیں.
|
13 |
ایک دائرے کا صرف ایک .............. ہوتا ہے. |
خط قاطع
وتر
قطر
مرکز
|
14 |
ایک دائرے کے بیرونی نقطہ سے دو کھنچے گئے مماس لمبائی کے لحاظ سے .......... ہوتے ہیں. |
ںصف
برابر
دو گنا
تین گنا
|
15 |
دائرے کے ساتھ صرف مشترک نقطہ رکھنے والا کہلاتا ہے. |
رداس
قطر
مماس
قاطع
|