1 |
دائرے کا وہ رقبہ جو دو رداسوں اور ان کے متعلقہ قوس سے گھرا ہواہو کہلاتا ہے |
دائرے کا محیط
دائرے کاسیکڑ
دائرے کا قطر
قطعہ دائرہ
|
2 |
دائرے کے وتر کےعمودی ناصف ہمیشہ گزرتےہیں |
رداس
محیط
مرکز
قطر
|
3 |
دائرے کے مرکز سے گزرنے والا وتر کہلاتا ہے |
رداس
قطر
قطعہ خط
محیط
|
4 |
ایک ہی دائرے کے رداس ہیں |
تمام برابر
قطرسے دوگنا
تمام غیر برابر
کسی بھی وتر سے آھے
|
5 |
مسئلہ فیثاغورث کے مطابق: |
(وتر)= (عمود)2-(قاعدہ)22
(عمود)2-(قاعدہ) 2 (وتر)2
(وتر)2= (عمود) 2 + (قاعدہ)2
(عمود)2= (قاعدہ) 2 + (وتر)2
|
6 |
مثلث کا رقبہ ہوگا |
(وتر+قاعدہ)1/2
(وتر)(قاعدہ)1/2
(عمود)(قاعدہ)1/2
(عمود)+(قاعدہ)1/2
|
7 |
حادہ زاویہ کی مقدار کم ہوتی ہے |
100° سے
180° سے
270° سے
90° سے
|
8 |
اگر مثلث کے اضلاع 5سم ، 7 اور 8 سم ہیں تو یہ کہلاتی ہے |
منفرجتہ الزاویہ مثلث
حادۃالزاویہ مثلث
قائمتہ الزاویہ مثلث
متساوی اضلاع مثلث
|
9 |
کسی مثلث میں کوئی سے دو اضلاع کے مربعوں کا تیسرے ضلع کے نصف کے مربع اور اس کے وسطانیہ کے مربع کا مجموعہ ہوتا ہے |
دو چند
برابر
مستطیلی رقبہ
وسطانیہ
|
10 |
کسی منفرجتہ ازاویہ مثلث میں منفرجہ زاویے کے متقابل ضلع کا مربع باقی دو اضلاع کے مربعون کے مجموعے اور دو چند رقبہ میں ان دو اضلاع میں سے ایک اور اس پر دوسرے کے ظل سے بنتا ہے کے ہوتا ہے |
دو چند
برابر
ظل کے برابر
مستطیلی رقبہ کے برابر
|
11 |
کسی نقطہ سے ایک دیے ہویے قطعہ پر عمود کھینچا جائے تو پایہ عمود کو کہتے ہیں |
عمودی قطعہ خط
منفرجہ زاویے
ضلعے کا ظل
وسطانیہ
|
12 |
بنیادی طور پر تکونیات کی نسبتیں ہوتی ہیں |
دو
چار
پانچ
چھے
|
13 |
دائرے کے محیط کا حصہ کہلاتا ہے |
دائرہ
رداس
قوس
ڈگری
|
14 |
ایک ڈگری کو ظاہر کرتے ہیں |
1
1°
°-1
2°
|
15 |
Cosec^2θ-Cot^2θ=_________ |
-1
1
0
tanθ
|