Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | حضرت جبرائیل کا قرآن پاک میں کتنی بار ذکر کیا گیا؟ | 3 6 9 12 |
2 | پہلی وحی کے کاتب کون سے صحابی تھے؟ | حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ حضرت خالد بن سعید رضی اللہ عنہ حضرت زید بن حارث رضی اللہ عنہ ان میں سے کوئی بھی نہیں |
3 | اسلام کے پہلے معروف مؤذن کون تھے؟ | حضرت بلال ء حضرت عمر ء حضرت عثمان ء ان مین سے کوی بھی نھی.. |
4 | غزوہ بدر کس سن ہجری میں لڑی گئی | 2 ہجری 4 ہجری 6 ہجری 8 ہجری |
5 | اللہ تعالی نے زمین کو کتنے دن میں پیدا کیا | 6 دن 8 دن 9 دن 10 دن |
6 | فاتح مکہ کس سن ھجری میں ہوئی | ھجری8 ھجری9 10 ھجری ھجری 11 |