Online Islamic History Quiz With Answers

image
image
image

Online Islamic History Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت محمد کی پہلی بیوی کا کیا نام ہے؟ حضرت خدیجہ حضرت حفزہ حضرت ماریہ حضرت سفیہ
2 حبیب اللہ کس پیغمر کا لقب ہے؟ حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت یوسف علیہ السلام حضرت موسٰی علیہ السلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلہم
3 کلیم اللہ کس پیغمر کا لقب ہے؟ حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت موسٰی علیہ السلام حضرت عیٰسی علیہ السلام حضرت داؤد علیہ السلام
4 حج کونسی ہجری میں فرض کیا گیا؟ 8 ہجری 9ہجری 10ہجری 7ہجری
5 رمضان کا پہلا عشرہ ........... کا عشرہ کہلاتا ہے؟ مغفرت کا رحمت کا جہنم سے نجات الف،ب،ج تینوں
6 حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کا کیا نام تھا؟ جودی عرق ستار ان میں سے کوئی بھی نہیں
7 حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) پر دوسری وحی کتنے عرصے بعد نازل ہوئی؟ 2 مہینے بعد 4مہینے بعد 6 مہینے بعد 8 مہینے بعد
8 آللہ تعالی نے اپنی کس مخلوق کو آگ سے پیدا کیا؟ انسان فرشتے جن ابلیس
9 آسمانی کتاب زبور کس پیغمبر پر نازل ہوئی؟ حضرت داؤد علیہ السلام حضرت عیٰسی علیہ السلام حضرت اسحاق علیہ السلام حضرت موسٰی علیہ السلام
10 مسلمانوں کا قبلہ کون سا ہے؟ بیت المقدس خانہ کعبہ بیت المال ان میں سے کوئی بھی نہیں
Download This Set