1 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کا کیا نام تھا؟ |
ابو طالب
عبدالمطلب
معاذ
ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
2 |
وہ کون سے نبی ہیں جنہوں نے فرعوں کے گھر پرورش پائی؟ِ |
حضرت موسٰی
حضرت عیسی
حضرت ابراہیم
ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
3 |
بنی اسرائیل کی طرف کون سے نبی مبعوث کئے گئےتھے؟ |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت نوح
حضرت موسٰی
حضرت داؤد
|
4 |
اسلام میں پہلا جمعہ کب ادا کیا گیا؟ |
1 ہجری کو
2 ہجری کو
3 ہجری کو
4 ہجری کو
|
5 |
قرآن پاک کے پہلے حفظ کون سے صجابی تھے؟ |
حضرت ابو بکررضی اللہ عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
|
6 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے وقت حضرت امام حسین کی عمر کیا تھی؟ |
12 سال
7 سال
8 سال
10 سال
|
7 |
ہجری کیلنڈر کا آغاز کس خلیفہ راشد نے کیا؟ |
حضرت عثماں
حضرت علی
حضرت عمر
حضرت ابو بکر
|
8 |
وہ پہاڑ جہاں اللہ تعالی حضرت موسیٰ سے ہم کلام ہوتے تھے اس پہاڑ کا کیا نام ہے؟ |
کوہ صفا
کوہ طور
جبل احد
جبل زیتون
|
9 |
حضرت عمرنے بیت المال کی بنیاد کب رکھی؟ |
17 ہجری
16 ہجری
15 ہجری
10 ہجری
|
10 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام کس نے رکھا تھا؟ |
آپ کے چچا نے
آپ کے دادا نے
حضرت حلیمہ نے
اللہ تعالی نے
|