Islamic History Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamic History Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ابن علقمی کس کا وزیر تھا: ہارون معتصم واثق باللہ مستعصم
2 امام غزالی کب پیدا ہوئے: 1058�ء 1060ء 1056ء 1060ء
3 فضل برمکی کس خلیفہ کا وزیر تھا: ہادی ہارون متوکل معتصم
4 بنو عباس کا اصل بانی کسے کہا جاتا ہے: السفاح منصور مہدی ہادی
5 امام مالک کس خلیفہ کے دور میں تھے: مامون ہارون مہدی متوکل
6 نفس الزکیہ کے بھائی کا کیا نام تھا: عبداللہ مہدی ابراہیم فضل
7 پہلا برمکی وزیر کون تھا: یحیٰی خالد فضل ابراہیم
8 سقوط بغداد کب پیش آیا: 1256ء 1257ء 1258ء 1259ء
9 بنو اُمیہ کا آخری حکمران کون تھا: مروان بن حکم مروان ثانی مروان ثالث عبدالملک بن مروان
10 مامون کب پیدا ہوا: 170ھ 172ھ 168ھ 166ھ
11 امین اور مامون کے درمیان پہلی جنگ کب لڑی گئی: 818ء 811ء 814ء 806ء
12 صلاح الدین ایوبی کب فوت ہوا: 589ھ 588ھ 590ھ 585ھ
13 آل ہمدان کا تعلق عرب کے کس قبیلہ سے تھا: بنوقیس بنوبکر بنو سلیم بنوتغلب
14 عمادالدین زنگی کس صوبے کا گورنر تھا: موصل رے خراسان بصرہ
15 معتزلہ فرقہ کا بانی کون تھا: حسن بصری حسن بن صباح واصل بن عطا عبداللہ
16 ہارون کی بیوی کا نام بتایئے جو امین کی ماں تھی: زبیدہ خیزران مراجل بوران
17 المنصور نے کس کو اپنا جانشین بنایا: ہادی مہدی ہارون مومون
18 السفاح کا کیا مطلب ہے: باوقار کاشت کار خون بہانے والا رحم دل
19 منصور نے کتنے برس حکومت کی: 20‌سال 22‌سال 23‌سال 24‌سال
20 جنگ زاب کب لڑی گئی: 747 748ء 749ء 750ء
Download This Set