1 |
"کتاب الخراج" کے مصنف کون تھے: |
امام ابو حنیفہ
امام غزالی
امام ابو یوسف
امام رازی
|
2 |
امام علی رضا کی وفات کب ہوئی: |
815ء AD
832ء AD
810ء AD
817ء AD
|
3 |
حضرت سید عبدالقادر جیلانی کی ولادت کب ہوئی: |
1090ء AD
1096ء AD
1095ء AD
1078ء AD
|
4 |
نظام الملک طوسی کو قتل کیا: |
عیسائیوں نے
معتزلیوں نے
خارجیوں نے
حسن بن صباح کے پیروکاروں نے
|
5 |
امام غزالی کی وفات کب ہوئی: |
1058 AD
1111ء AD
1091ء AD
1095ء AD
|
6 |
امام محمد بن حنیفہ کی وفات کب ہوئی: |
710ء AD
737ء AD
716ء AD
700ء AD
|
7 |
"تاریخ بغداد" کا مصنف کون ہے: |
رازی
ابن سینا
الخطیب
طبری
|
8 |
معتصم کے کردار کا کونسا پہلو نمایاں تھا: |
کھیلکاشوقین
موسیقی کا رسیا
علوم میں دلچسپی
فوجی مہمات کا شوقین
|
9 |
واثق نے اپنا جانشین کس رشتہ دار کو بنایا: |
چچا
بھائی
بیٹا
سالا
|
10 |
معتزلہ عقائد رکھنے والے قیدیوں کو کس خلیفہ نے رومیوں سے واپس لیا: |
مامون
معتصم
واثق
متوکل
|
11 |
کون سا خلیفہ نجیب الطرفین ہاشمی ہونے پر فخر کرتا تھا: |
ہارون الرشید
مامون الرشید
امین الرشید
معتصم
|
12 |
ہارون الرشید کا دور حکومت کتنے سال پر محیط ہے: |
15 سال
22 سال
23 سال
25 سال
|
13 |
خلیفہ ہادی نے کل کتنے سال حکومت کی: |
1 سال
5 سال
11 سال
16 سال
|
14 |
مقنع نے خدائی کا وعویٰ کس خلیفہ کے عہد میں کیا: |
منصور
مہدی
ہادی
مامون
|
15 |
بغداد کا شہر کس نے بسایا: |
ہارون الرشید
مامون الرشید
واثق
ابو جعفر منصور
|
16 |
اندلس میں آزاد اموی حکومت کس نے قائم کی: |
امیر عبدالرحمٰن
عبدالرحمٰن فہری
عبدالرحمٰن الداخل
عبدالرحمٰن الناصر
|
17 |
عباسی خلافت کو مذہبی تقدس کا جامعہ کس نے پہنایا: |
ابوالعباس عبداللہ السفاح
ابو جعفر منصور
ہارون الرشید
مامون الرشید
|
18 |
یزید بن ھبیرہ کی وفات ہوئی: |
749ء AD
750ء AD
751ء AD
753ء AD
|
19 |
امام ابراہیم عباسی کی بطور قائد تحریک نامزدگی ہوئی: |
126ھ
127ھ
128ھ
129ھ
|
20 |
ابو مسلم خراسانی کی ولادت کب ہوئی: |
711ء AD
727ء AD
729ء AD
732ء AD
|