1 |
ہارون الرشید کے استاد محترم حمزہ کسائی کی تاریخ وفات ہے |
804 ء
805 ء
806 ء
807 ء
|
2 |
ہارون الرشید کا سن ولادت ہے |
755 ء
765 ء
775 ء
785 ء
|
3 |
ہادی کا سن وفات ہے |
786 ء
787 ء
788 ء
789 ء
|
4 |
مہدی نے مسجد حرام کی توسیع کی |
157 ھ
167 ھ
177 ھ
187 ھ
|
5 |
مہدی نے اپنے چچا اسماعیل کو کوفہ کی امارت سے معزول کیا |
155 ھ
165 ھ
170 ھ
175 ھ
|
6 |
مہدی کی مدت خلافت تھی |
دس سال 1 ماہ
11 سال 1 ماہ
12 سال 1 ماہ
13 سال 1 ماہ
|
7 |
وفات کے وقت مہدی کی عمر تھی |
اکتالیس سال
بیالیس سال
تنیتالیس سال
پنتالیس سال
|
8 |
مہدی کی تاریخ وفات ہجری کے حساب سے ہے |
گیارہ محرم 169 ھ
بارہ محرم 169 ھ
تیرہ محرم 169 ھ
چودہ محرم 169 ھ
|
9 |
مہدی کی تاریخ وفات عیسوی کے حساب سے ہے |
25 جولائی 785 ء
20 جولائی 785 ء
30 جولائی 785 ء
1 اگست 785 ء
|
10 |
160 ھ میں مہدی نے مکہ معظمہ میں کتنے غربا ء کو کپڑے تقسیم کئے ؟ |
ایک لاکھ
ڈیڑھ لاکھ
دو لاکھ
ڈھائی لاکھ
|
11 |
لفظ زند مذہبی کتاب کا نام ہے |
عربیوں کی
ہندوؤں کی
مجوسیوں کی
انگریزوں کی
|
12 |
الحاد کے لغوی معنی ہیں |
مڑ جانا
سیدھا چلنا
متوازی چلنا
سیدھے راستے سے کترا جانا
|
13 |
مقنع اور اس کے پیروکاروں کا مکمل استیصال ہو سکا |
775 ء
776 ء
777 ء
778 ء
|
14 |
مقنع مروکا رہنے والا تھا اور پیشہ کے لحاظ سے تھا |
موچی
دھوبی
قصائی
حجام
|
15 |
قیام خلافت کے بعد مہدی نے پہلا خطبہ دیا |
775 ء
776 ء
777 ء
778 ء
|
16 |
مہدی نے جب مسند خلافت سنبھالی تو اس وقت اس کی عمر تھی |
31 سال
32 سال
33 سال
34 سال
|
17 |
مہدی خلافت پر فائز ہوا |
772 ء
773 ء
774 ء
775 ء
|
18 |
جب منصور نے محمد المہدی کو خراسان اور طبرستان کا ولی اور سپہ سالار بنا کر بھیجا تواس وقت اس کی عمر تھی |
چودہ سال
پندرہ سال
سولہ سال
سترہ سال
|
19 |
خیزران محمد المہدی کی بیوی تھیں |
پہلی
دوسری
تیسری
چوتھی
|
20 |
جب محمد المہدی کی شادی ہوئی تو اس وقت اس کی عمر تھی |
سولہ سال
سترہ سال
اٹھارہ سال
انیس سال
|