Islamic History Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamic History Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہارون الرشید نے امین اور مامون کے لئے معاہدہ کی دستاویز کو آویزان کیا حرم پاک کے دروازہ دیوار فرش پر چھت پر
2 امین تخت نشین ہوا 809 ء 808 ء 807 ء 806 ء
3 ہارون الرشید نے اپنے اتالیق اور وزیر یحیٰ بن خالد کے مشورہ سے بنیاد رکھی بیت الحکمت مملکت اسلامیہ محکمہ ڈاک محکمہ قضا ء
4 یحییٰ برمکی کے بیٹے تھے دو تین چار پانچ
5 موصل کا باریک ریشمی کپڑا یورپ میں نام سے مشہور ہوا ریشم ترسل موصلین فرحین
6 اپنی شاعرانہ تہذیبی و تمدنی روایات کی بدولت بجا طور پر عروس البلاد کہلانے کا مستحق تھا کوفہ بغداد شام دمشق
7 ہارون کا سب سے بڑا لڑکا ایک ایرانی کنیز کے بطن سے تھا اس کا نام تھا مامون امین قاسم ابراہیم
8 ہارون الرشید کی مدت حکومت ہے 21 سال 22 سال 23 سال 24 سال
9 وفات کے وقت ہارون الرشید کی عمر تھی 41 سال 43 سال 44 سال 45 سال
10 ہارون الرشید کی وفات کا دن ہے ہفتہ اتوار پیر منگل
11 ہارون الرشید کی جائے وفات ہے رے حمیمہ بصرہ طوس
12 ہارون رشید کا سن وفات ہے 809 ء 801 ء 805 ء 807 ء
13 ہارون الرشید کی کنیت پہلے تھی ابو جعفر ابو موسیٰ ابوالسفاح ابو ہارون
14 رومیوں نے بد عہدی کی تو ہارون نے ہر ثمہ کے ماتحت جوابی حملہ کرایا اور رومیوں کی طاقت بالکل ختم ہو گئی 797 ئ 798 ء 800 ء 801 ء
15 ابراہیم بن اغلب نے الجرائز تیونس کے علاقہ پر مشتمل ایک نیم خود مختار حکومت کی بنیاد رکھی 802 ء 803 ء 804 ء 805 ء
16 تخت نشینی کے وقت ہارون کی عمر تھی 21 سال 22 سال 23 سال 24 سال
17 ہارون الرشید نے تخت خلافت سنبھالا 786 ء 776 ء 766 ء 796 ء
18 ہارون الرشید کی شادی انجام پائی 781 ء 782 ء 783 ء 784 ء
19 ہارون الرشید کی رضاعی ماں کا نام تھا عائشہ خیزران فاطمہ ریطہ
20 ہارون الرشید اوائل عمر ہی سے دلدادہ تھا شکار گھڑ سواری نیزہ بازی شعر و شاعری
Download This Set