1 |
ہلاکو خان نے کتنے مسلمان قتل کیے: |
10 لاکھ
12 لاکھ
13 لاکھ
16 لاکھ
|
2 |
برامکہ خاندان کا تعلق کس شہر سے تھا: |
بخارہ
بغداد
بلخ
بصرہ
|
3 |
امام غزالی کا اصل نام کیا تھا: |
ابوالحسن
محمد
عبداللہ
ابو حامد
|
4 |
دوربین کس نے ایجاد کی: |
ابوالحسن
احمد بن خالد
عبداللہ
موسٰی الخووارزمی
|
5 |
پولیس کا محکمہ کہلاتا تھا: |
دیوان الخاتم
دیوان الشرطہ
دیوان البرید
دیوان القصناۃ
|
6 |
صلاح الدین ایوبی نے بیت المقدس کب فتح کیا: |
1160 عیسوی
1187 عیسوی
1199 عیسوی
1208 عیسوی
|
7 |
موسٰی الخوارزمی تھا: |
مورخ
محدث
مفسر
سائنس دان
|
8 |
معتزلہ کا بانی کون تھا: |
واصل بن عطاء
ہارون
امام غزالی
نظام الملک
|
9 |
مامون الرشید کب پیدا ہوا: |
786 عیسوی
776 عیسوی
799 عیسوی
799 عیسوی
|
10 |
بیت الحکمت کی بنیاد کس نے رکھی: |
منصور
مہدی
ھادی
ہارون
|
11 |
ملکہ خیزران ماں تھی: |
مہدی
ہادی
ہارون
مامون
|
12 |
"ژند"کس کا نام ہے: |
ایک عمارت
ایک مذہب
ایک شہر
ایک کتاب
|
13 |
مہدی کی وفات کے بعد کون برسراقتدار آیا: |
موسٰی
ہارون
امین
مامون
|
14 |
مقنع کون تھا: |
دھوبی
گورنر
جرنیل
جج
|
15 |
منصور نے اپنا دارالخلافہ کس شہر منتقل کیا: |
سامریہ
مدینہ
کوفہ
بغداد
|
16 |
ابو مسلم خراسانی کا اصل نام کیا تھا: |
عبداللہ
ابراہیم بن عثمان
محمد بن علی
محمد بن عبداللہ
|
17 |
نفس زکیہ کا اصل نام کیا تھا: |
یعقوب
عبداللہ
محمد بن عبداللہ
محمد بن علی
|
18 |
السفاح کا مطلب کیا ہے: |
باوقار
رحم دل
کاشتکار
خون بہانے والا
|
19 |
منصور نے کتنے برس حکومت کی: |
20 سال
22 سال
23 سال
23 سال
|
20 |
جنگ زاب کب لڑی گئی: |
747 عیسوی
748 عیسوی
749 عیسوی
750 عیسوی
|