Islamic History Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamic History Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قوت و اقتدار میں روم کے بینرر سے کہیں زیادہ طاقت ور تھے خلفائے یمن خلفائے بغداد خلفائے دمشق خلفائے شام
2 عباسی حکومت دنیا کی سب سے بڑی حکومت تسلیم کی جاتی تھی اپنے ابتدائی دور میں اپنے آخری دور میں اپنے عروج میں کوئی بھی نہیں
3 نویں صلیبی جنگ ہوئی 1260 ء 1270 ء 1280 ء 1290 ء
4 صلیبی جنگیں تقریباً محیط ہیں دو صدیوں پر تین صدیوں پر چار صدیوں پر پانچ صدیوں پر
5 عیسائیوں نے بیت المقدس پر قبضہ کیا 1099 ء 1095 ء 1097 ء 1098 ء
6 پہلی صلیبی جنگ میں راہب پیٹر کی متحتی میں عیسائیوں کا انبوہ کثیر قسطنطیہ ہوا ؟ گیارہ لاکھ بارہ لاکھ تیرہ لاکھ چودہ لاکھ
7 پہلی صلیبی جنگ ہوئی 1097-1145 1147-1148 1189-1192 1190-1192
8 پوپ انوسینٹ کے تحت اڑھائی لاکھ جرمنوں کی فوج نے شام کے ساحل پر حملہ کیا دوسری صلیبی جنگ میں تیسری صلیبی جنگ میں چوتھی صلیبی جنگ میں چھٹی صلیبی جنگ میں
9 1187 ء میں بیت المقدس دوبارہ مسلمانوں کے قبضے میں آیا 91 سال بعد 92 سال بعد 90 سال بعد 80 سال بعد
10 1182 ء تک مصر کے علاوہ شام، موصل ، اور حلب وغیرہ کے علاقے فتخ کر کے اپنی سلطنت میں شامل کر لئے تھے عماد الدین زنگی نورالدین زنگی قطب الدین ایبک صالح الدین ایوبی
11 نورالدین زنگی عمادالدین کی وفات کے بعد اس جانشین بنا 1144 ء میں 1145 ء میں 1146 ء میں 1147 ء میں
12 عماد الدین نے حکومت کی بنیاد ڈالی اتابکیہ انطاکیہ غکہ کوفہ
13 صلیبیوں کا سب سے زیادہ منظم اور زبردست گروہ جو دس لاکھ فوجیوں پر مشتمل تھا جنگ کے لئے روانہ ہوا 1095 ء 1096 ء 1094 ء 1097 ء
14 کس کی خوشحالی اور دولت وثروت کے چرچے یورپ میں عام تھے ؟ اسلامی دنیا مغربی دینا یورپی دنیا مشرقی دنیا
15 یورپ کا نظام مبنی تھا طاقت پر دولت پر جاگیرداری زمینداری
16 صلیبی جنگیں مسلمانوں کے خلاف یورپ کے عیسائیوں کا اجتماعی رد عمل تھا سیاسی غلبہ کا معاشی غلبہ کا معاشرتی غلبہ کا انفرادی غلبہ کا
17 یورپ اربن کلیسا کا سربراہ تھا یورپ مغربی یورپ مشرقی یورپ مشرقی وسطی
18 عیسائی دنیا اس وقت دو حصوں میں منقسم ہو چکی تھی روم یمن مصر فلسطین
19 سلجوقیوں کے زوال کے بعد دفعتاً ان کے دلوں میں بیت المقدس کی فتح کا خیال پیدا ہوا دسویں صدی کے آخر میں گیارہویں صدی کے آخر میں بارہویں صدی کے آخر میں تیرہویں صدی کے آخر میں
20 فلسطین اور بیت المقدس کا شہر زمانہ میں ہی فتح ہو چکا تھا حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
Download This Set