Islamic History Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamic History Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت سید نا عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے والد گرام بچپن میں ہی وفات پا گئے تھے لہٰذا آپ کی پرورش کی دادا نانا چچا ماموں
2 مدینہ شریف میں رہنے کی وجہ سے اپنے زمانے میں حدیث کے سب سے بڑے عالم تھے امام مالک رحمتہ اللہ علیہ امام حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ امام حنبل رحمتہ اللہ علیہ
3 امام شافعی شاگرد ہیں امام مالک رحمتہ اللہ علیہ امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
4 بنو عباسیہ کا آخری بڑا مترجم تھا قسطا ء بن لوقاء ثابت بن قرہ حجاج بن مطر مانک
5 ابوالحسن اشعری نے وفات پائی 933 ء 934 ء 935 ء 936 ء
6 فارابی نے وفات پائی 950 ء 955 ء 960 ء 965 ء
7 متبنی کی وجہ شہرت تھی عربی لغت عربی غزل عربی دوہا عربی قصیدہ گوئی
8 ہندسوں میں صفر کا ہندسہ ایجاد کیا یونانیوں نے ایرانیوں نے مسلمانوں نے یہودیوں نے
9 علم ریاضی بھی کس دور میں مسلمان سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا اموی عباسی یونانی مغلیہ
10 ظہور اسلام سے قبل علم نجوم ہیت مذہبی اوراوہام اور مغلوبہ تھا شرک شک شبہات مشاہدات
11 البیرونی نے شعبہ میں بہت کام کیا ماحولیات فلکیات طبقات الارض سائنس
12 مادہ Matter سپیس Space اور حرکت Motion کے موضوعات پر تحقیقات پیش کیں الکندی الرازی البیرونی جابر بن حیان
13 جدید کیمسٹری کا بانی ہے جابر بن حیان بوعلی سینا زکریا رازی جبران
14 مانک نے مشہور کتاب شرت سنگھٹا کا عربی زبان میں ترجمہ کیا اور اس کا عربی نام رکھا شاناق سروفی الطب اسموم سنگھٹامانک
15 مامون الرشید کے دور میں بیت الحکمت کا انچارج تھا حسنین بن اسحاق یوحنا بن ماسویہ حجاج بن مطر مانک
16 ہارون رشید نے شاعر کی ماہانہ تنخواہ پچاس ہزار درہم مقرر کی مطیع بن الیاس ابوالتاہیہ ابوالعلا مصری متبنی
17 ابتدا میں جب یونانیوں نے سائنسی علوم کی طرف توجہ مبذول کی تو انہوں نے اپنے کام کی ابتداء تجربات و مشاہدات کی بجائے رکھی مفروضوں تحقیق حقیقت منطق
18 متنبی کے معنی ہیں جھوٹا بزرگ جھوٹا خدا جھوٹا نبی جھوٹا دعوٰی کرنے والا
19 اپنی ابتدائی زندگی میں ابوالتاہیہ بیچا کرتا تھا کپڑا برتن جوتے پھل
20 امام بخاری علیہ الرحمہ کے بعد محدثین میں درجہ آتا ہے امام مالک علیہ الرحمہ امام شافعی علیہ الرحمہ امام مسلم علیہ الرحمہ امام حنبل علیہ الرحمہ
Download This Set