Islamic History Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamic History Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 منصور کب خلیفہ بنا: 132ھ 134ھ 136ھ 137ھ
2 خلیفہ اسفاح کہاں پیدا ہوا: مدینہ کوفہ حمیمہ شام
3 امام مالک رحمتہ اللہ علیہ پیدا ہوئے 715 ء 720 ء 725 ء 730 ء
4 مسلمانوں کا پہلا کیمیا دان تھا جابر بن حیان بو علی سینا جبران خالد بن یزید
5 امام شافعی پیدا ہوئے 775 ء 776 ء 777 ء 778 ء
6 حضرت عبدالقارد جیلانی رحمتہ اللہ علیہ وفات پائی 1076 ء 1077 ء 1078 ء 1079 ء
7 امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ پیدا ہوئے 810 ء 820 ء 830 ء 840 ء
8 حضرت سید عبدالقادر رحمتہ اللہ علیہ جیلانی کی والدہ کا نام ہے خولہ الخیرامتہ الجبار فاطمہ فاطمہ بنت عبیدہ سعدیہ
9 امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ طوس کے قریب طاہران میں پیدا ہوئے 1051-1050 ء 50 ھ 1052 ء 50 ھ 1053 ء 50 ھ 1054 ء
10 محمد بن اسمعٰیل نام ہے امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ امام حنبل رحمتہ اللہ علیہ امام مالک رحمتہ اللہ علیہ
11 فہم فلسفہ کی بنیاد پر معلم الثانی کا لقب بھی دیا جاتا ہے بو علی سینا الخوارزمی محمد ابراہیم زکریا رازی
12 صحیح بخاری کی تالیف میں امام بخاری کے تقریباً سال صرف ہوئے 20 30 40 50
13 حضرت عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمہ بھی تھے حنفی شافعی حنبلی مالکی
14 امام ابو حںیفہ رحمتہ اللہ علیہ کی وفات کوفہ میں ہوئی 80 ھ 90 ھ 97 ھ 98 ھ
15 امام ابو حنیفہ کی ولادت زمانہ خلافت میں ہوئی حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
16 عباسی خلافت پر قدامت پسند مسلمانوں کا غلبہ تھا چھٹی صدی عیسوی میں ساتویں صدی عیسوی میں آٹھویں صدی عیسوی میں نویں صدی عیسوی میں
17 فرقہ قرامطہ کے بانی کا نام تھا حسن بن صباح حمدان عبداللہ بن میمون محمد بن اسمعٰیل
18 حسن بن صباح کا داعی جب ترقی پاتا تو اسے نام دیا جاتا تھا داعی البکیر داعی الدغاۃ رفیق حشیش
19 حسن بن صباح رہنے والا تھا ؟ حمیمہ فارس طوس دمشق
20 سلسلہ قادریہ کے بانی ہیں سیدنا جیلانی رحمتہ اللہ علیہ امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ مام حنبل رحمتہ اللہ علیہ امام حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
Download This Set