Islamiat Elective Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت علی نے حیبر میں‌ایک بہادر کو قتل کیا تھا اس کا نام تھا. عہدہ مرحب شیبہ عتبہ
2 حضرت عثمان کو دولت کی وجہ سے کہا جاتا تھا. غنی امیر زوالنورین قیاض
3 حضرت عمر نے منصب خلافت سنبھالا. 631 632 633 634
4 صدیق کا لقب ملا. معراج کے بعد خلافت کے بعد صلح حدیبیہ کے بعد فتح مکہ کے بعد
5 چوتھے خلفیہ ہیں. حضرت عمر حضرت عثمان حضرت ابوبکر حضرت علی
6 جنگ یمامہ کس کے دور میں ہوئی: حضرت ابو بکر حضرت عمر حضرت عثمان حضرت علی
7 حضرت عثمان کا تعلق قریش کی کس شاخ سے تھا. بنو ہاشم بنوامیہ بنو تمیم بنو عسریٰ
8 حضرت عمر کی رکنیت تھی. ابوفافہ ابودوجانہ ابو حفص ابی داؤد
9 صدیق اکبر کی والدہ کا نام تھا. ام الخیر ام کلثوم ام القری ام یمن
10 حضرت عمر کا زمانہ خلافت ہے. 10 سال 11 سال 12 سال 13سال
11 حضرت ابو بکر خلیفہ مقرر ہوئے. 11 ہجری 12 ہجری 13 ہجری 14 ہجری
12 حضرت علی کو کس نے شہید کیا. عبدلرحمٰن ابن ملحجم وحشی عتیہ عامر
13 جنگ یمامہ لڑی گئی یہودیوں کے خلاف منکرین نبوت کےخلاف عیسائیوں کے خلاف ہندؤں کے خلاف
14 حضرت عثمان نے خلافت کی 5 سال 6 سال 10 سال 11 سال
15 حضرت ابوبکر حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے تھے. بھائی سسر پڑوسی دوست کے بھائی
16 تیسرے خلیفہ ہیں. حضرت ابوبکر حضرت عثمان حضرت عمر حضرت علی
17 بچوں میں سے پہلے اسلام قبول کیا. حضرت عمر حضرت علی حضرت عثمان حضرت ابوبکر
18 حضرت عثمان کا لقب تھا. فاروق صدیق ذوالنورین امین الامت
19 حضرت عمر کا تعلق کس قبیلہ سے تھا. بنوعدی بنوامیہ بنوتمیم بنوطے
20 پہلے خلیفہ راشد تھے. حضرت ابوبکر صدیق حضرت عمر فاروق حضرت عثمان حضرت علی
Download This Set