Islamiat Elective Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 احسان کے لغوی معنی ہیں. مہربانی کرنا حوبصورت بنانا ًمحبت کرنا نیکی کرنا
2 عدل کی ضد ہے جانبداری کمی پیشی عدم توازن ظلم
3 تہذیب کا سرچشمہ ہے. اقدار آرٹ علم مذہب
4 تہذیب کے لغوی معنی ہیں. سوچنا اٹھانا کھڑا ہونا سنوارنا
5 قربت سے ملتا ہے مال خدا شہرت کچھ نہیں
6 اسلام میں عزت کا معیار ہے. دولت زکوۃُ تقوی روزہ
7 قلب کے لغوی مغنی ہیں. الٹنا بدلنا دل زبان
8 ہر نبی کا نقطہ آغاز تھا. توحید رسالت آخرت الہامی کتب
9 کیا احسان کا بدلہ کچھ اورہے سوائے عدل کے حقیقت کے خوشی کے احسان کے
10 بے شک صبر کی وجہ سے ہوتی ہے. عزت فتح ونصرت ذلت شہرت
11 تقویٰ کے درجات ہیں. 1 2 3 4
12 اللہ کی عبادت کےلیے پہلا گھر کونسا ہے. خانہ کعبہ مسجد قبا مسجد اقصٰی ہیکل سلیمانی
13 عفو کے معنی ہیں. درگزر کرنا پیشمان ہونا ترہم کرنا قربانی دینا
14 صفت الہی ہے. ظلم حق تلفی عدل ناانصافی
15 اسلامی تہذیب کے عناصر ہیں. ارکان اسلام عقائد اسلام فرشتوں پرایمان قیامت پر ایمان
16 اسلامی تہذیب کی روح ہے. توحید ملائکہ آسمانی کتاب قیامت پر ایمان
17 اے ایمان والون صبر اور نماز سے مانگو دولت عزت مدد اولاد
18 خوب سن لو اللہ کے ذکر سے دلوں کو ملتا ہے. غم اطمینان خوشی محبت
19 اے لوگو اللہ سے ڈرو جیسا کہ حق ہے. مہمان ہونےکا روزہ رکھنے کا ڈرنے کا ایمان لانے کا
20 تقویٰ کے معنی ہیں. نیکی کرنا آگ سے بچنا ڈرنا پرہیزگاری
Download This Set