1 |
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی ولادت ہوئی |
570ء
573ء
577ء
583ء
|
2 |
بنو ہاشم کو شعب ابی طالب میں محصور کرنے کا معاہدہ لکھا تھا |
منصور بن عکرمہ
منصور بن عتبہ
عکرمہ بن ابو جہل
عکرمہ بن ابو لہب
|
3 |
دوسری ہجرت حبشہ میں مسلمانوں کی تعداد تھی |
72
77
80
83
|
4 |
احیاء العلوم کے مصنف ہیں |
فارابی
امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ
عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ
|
5 |
قوم عاد وثمود کے قبائل کا اصل وطن تھا |
عروض
جدہ
تہامہ
خصر موت
|
6 |
علم پسند کرتا ہے |
ترقی کو
دولت کو
عاجزی و انکساری کو
غرور تکبر کو
|
7 |
استاد ہے |
معمار قوم
شفیق ورحمدل
علوم و فنون کا ماہر
امام قوم
|
8 |
ارشاد خداوندی عزو جل کے مطابق کوئی جبر نہیں ہے |
سیاست میں
معاشرت میں
معاشی معاملات میں
دین میں
|
9 |
ارشاد نبوی کے مطابق دین نام ہے |
نیکی کا
تمام اچھائیوں کا
خیر خواہی کا
دونوں جہانوں کی کامیابی کا
|
10 |
کس مفکر کے بقول انسان مدنی الطبع ہے |
ارسطو
روسو
ہیگل
کارل مارس
|
11 |
کیمیائے سعادت کے مصنف |
ابو حنیفہ رحتہ اللہ علیہ
امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ
امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ
امام مالک رحمتہ اللہ علیہ
|
12 |
اِنما بعثت معلما کا مطلب ہے بے شک مجھے بنا کر بھیجا گیا |
معلم
پیغمبر
محبوب
حاکم
|
13 |
مکتب سکھاتا ہے |
والدین کے حقوق
پابندی وقت
اخلاق کی تربیت
تینوں چیزیں
|
14 |
مدارس نظامیہ کی بنیاد ڈالی |
امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ
نظام الملک طوسی
امام مالک رحمعتہ اللہ علیہ
امام حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
|
15 |
امیر معاویہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ کے تھے |
کاتب وحی
دشمن
رشتے دار
قدردان
|
16 |
وَیُزَکیِھِم کا مطلب ہے |
اور پیغمبر ان کا تزکیہ نفس کرتے
اور علم کی تعلیم حاصل کرتے
حکمت و دانائی کی بات کرتے
اسلام کو فروع دیتے
|
17 |
انسان کو حواس خمسہ کے ذریعے جو معلومات حاصل ہو تو وہ کہلاتا ہے |
علم
اسلام
علوم و فنون
علم کی افادیت
|
18 |
عالم بے عمل اس گدھے کی مانند ہے جس پر |
کتابیں لدی ہوں
گندم لدی ہو
بوجھ لدا ہو
روٹی لدی ہو
|
19 |
حضرت امام حنیفہ ، امام مالک، امام شافعی ، امام احمد بن حنبل علہم الرحمتہ تعلق رکھتے ہیں |
دور خلافت راشدہ سے
دور بنو عباس سے
دور بنوامیہ سے
دور سلجوقی سے
|
20 |
مسجد کے لغوی معنی ہیں |
نماز پڑھنے کی جگہ
عبادت کرنے کی جگہ
سجدہ کرنے کی جگہ
پاکیزہ جگہ
|