1 |
حضرت عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے بیٹے تھے |
دس
بارہ
پانچ
آٹھ
|
2 |
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کس سن میں وفات پائی |
35 ہجری
20 ہجری
42 ہجری
45 ہجری
|
3 |
بیر رومہ کس چیز کا نام تھا |
شہر
ملک
میٹھے پانی کے کنویں
میٹھے پانی کے چشمے
|
4 |
عہد فاروقی رضی اللہ عنہ میں صوبہ دمشق کے والی تھے |
حضرت عثمان رضی اللہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ
|
5 |
مصر کب فتح ہوا؟ |
11 ہجری
13 ہجری
15 ہجری
20 ہجری
|
6 |
قرآن پاک کی رو سے دین میں نہیں |
جبر
دشمنی
کوئی کھوٹ
کوئی الجھن
|
7 |
مواخات مدینہ کے وقت اجتماع میں مہاجرین کی تعداد تھی |
20
35
25
45
|
8 |
جہاد کے معنی ہیں |
ہتھیار باندھنا
کوشش کرنا
لڑائی کرنا
دشمن کو قتل کرنا
|
9 |
ابو لہب کا حضور سے کیا رشتہ تھا ؟ |
چچا
بھائی
دوست
قریبی عزیز
|
10 |
اسلامی اخوت کی بنیاد کس پر قائم ہے ؟ |
خلوص
عالمی بھائی چارے
کلمہ طیبہ
انسانیت
|
11 |
لیلتہ القدر کتنے مہینے سے بہتر ہے |
2000ماہ
200 ماہ
600 ماہ
1000ماہ
|
12 |
حمادون کے معنی ہیں |
ہادی، راہنما
خوش نصیب
تعداد میں زیادہ
بہت زیادہ حمد کرنے والا
|
13 |
ارشاد نبوی ہے ، میانہ روی بہترین ہے |
سیاست
کامیابی
حکمت عملی
اندازِفکر
|
14 |
اُمت اسلامیہ کی بنیاد کس چیز پر قائم ہے ؟ |
اسلامی نظام
کلمہ طیبہ
جمہوریت
اتحاد
|
15 |
اُمت کے معنی ہیں |
مرکز ، جماعت ، گروہ
لوگوں کا ہجوم
ایک نکتے پر اکھٹے ہونے والے
مجلس شوریٰ
|
16 |
ترمذی کی حدیث کے مطابق جن کا کوئی سر پرست نہیں ان کا سر پرست ہے |
مقامی فلاحی ادارہ
حکومت
عزیزو اقارب
علاقے کا سربراہ
|
17 |
اسلام کا تصور حکومت یہ ہے کہ پوراڈھانچا قائم ہو |
خدا کی حاکمیت پر
جمہوریت پر
محبت و اخوت پر
اتحاد و اتفاق پر
|
18 |
ارشاد نبوی ہے "بہترین زمانہ ہے " |
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت محمد
|
19 |
دنیا میں سب سے پہلی اسلامی ریاست کہاں وجود میں آئی؟ |
مکہ مکرمہ
مدینہ منورہ
مصر
حبشہ
|
20 |
اسلامی ریاست وہ ہے جس میں ہو |
اسلامی نظام نافذ
مسلمان رہتے ہو
مسلمانوں کی آبادی غیر مسلموں سے زیادہ ہو
سربراہ مسلمان ہو
|