1 |
خسرو پرویز کس ملک کا بادشاہ تھا ؟ |
ایران
روم
یمن
مصر
|
2 |
عبرانی زبان میں قلعے کو کہتے ہیں |
موکل
ہر کل
خیبر
ہیکل
|
3 |
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ جنگ ہوئی. |
جنگ صفین
جنگ جمل
جنگ قادسیہ
جنگ یر موک
|
4 |
تقویٰ در اصل کیفیت کا نام ہے |
دماغ کی
دل کی
فکر کی
زبان اور احساس کی
|
5 |
نبی اکرم نے فرمایا کہ میں علم کا شہر ہوں اس کا دروازہ ہے |
ابو بکر رضی اللہ عنہ
عمر رضی اللہ عنہ
عثمان رضی اللہ عنہ
علی رضی اللہ عنہ
|
6 |
حکومت کی مجلس کا حق ہے |
حکومت کے لوگوں کو
ہر شہری کو
عدلیہ کو
اسلام کو
|
7 |
شرعی قوانین کا نفاذ کس پر فرض ہے ؟ |
ملازمین
اسلامی ریاست
رعایا
عام لوگوں
|
8 |
شرط رکنیت سے مراد |
توحید کا اقرار
اُخوت کا اقرار
اعتدال قائم کرنا
تبلیغ کرنا
|
9 |
اُمت اجابت سے مراد وہ اُمت ہے جو رسول اللہ کی رسالت کو برحق مان کر |
اطاعت و پیروی کرے
نافرمانی کے
لوگوں کو نصیحت کرے
منافقت پر قائم کرے
|
10 |
موعظہ سے مراد |
سننے والا
دیکھنے والا
نصیحت کرنے والا
حکم چلانے والا
|
11 |
مبلغ کو چاہئے کہ اس کے دل میں |
اخلاص ہو
تکبر ہو
رواداری ہو
حسد ہو
|
12 |
نذیر کے معنی ہیں |
ڈرانے والا
نفرت دلانے والا
سمجھانے والا
راہ راست پر لانے وال
|
13 |
تالیف قلوب سے مراد ہے |
جہاد کرنا
ریاست قائم کرنا
دلوں کو ملانا
رواداری قائم کرنا
|
14 |
تبلیغ کے طریقے ہیں |
انفرادی، اجتماعی
خوش اخلاقی، عملی نمونہ
اتحاد و اتفاق
مشترکہ دفاع و اخوت
|
15 |
جہاد بالسیف کا مطلب ہے |
تلوار سے جہاد
علم سے جہاد
مال سے جہاد
جہاد بالنفس
|
16 |
سب سے بڑا جہاد ہے |
اپنی نفس کو روکنا
اللہ کی راہ میں جہاد
دفاعی جنگ کرنا
بڑھ چڑھ کر لڑنا
|
17 |
کس کا قول ہے "جہاد بالقلم کا درجہ جہاد بالنفس اور جہاد بالمال دونو ں سے بڑھ کر ہے" |
امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ
امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ
امام ابو بکر رازی رحمتہ اللہ علیہ
|
18 |
حدیث نبوی کے مطابق "گونگا شیطان ہے" |
حق بات سے خاموش رہنے والا
باطل کی تبلیغ کرنے والا
منافقت سے کام لینے والا
کفر سے دوستی کرنے وال
|
19 |
تبلیغ کے معنی ہیں |
پیغام پہنچانے وال
پیغام لانے وال
اطلاع دینے والا
پیغام پہنچانا
|
20 |
ارشاد نبوی کے مطابق دین کے کوہان کی چوٹی ہے |
جہاد
نماز
زکٰوۃ
حج
|