1 |
قلعہ قموص کس نے فتح کیا تھا ؟ |
حضرت عمر رضی اللہ عنہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ
حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ
|
2 |
زمانہ جاہلیت میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا نام تھا |
عبدالکعبہ
الکعبہ
المدینہ
عبدالخجد
|
3 |
حضرت محمد کی نمازِ جنازہ پڑھائی تھی |
حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے
حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ زید
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے
کسی نے نہیں
|
4 |
اسلام میں حج فرض ہوا |
9ہجری
10ہجری
8ہجری
7ہجری
|
5 |
خیبر میں قلعوں کی تعداد تھی |
دو
چار
پانچ
چھ
|
6 |
حضور نے فرمایا ایک سوار اس طرح بے خطر چلا جائے گا کہ اس کو خدا کے سوا کسی کا ڈرنہ ہو گا |
صفا سے حضر موت
مکہ سے یمن
مکہ سے مدینہ
مدینے سے شام
|
7 |
قرآن پاک ایک حرف پڑھنے سے نیکیوں کا ثواب ملتا ہے |
پانچ
دس
بیس
تیس
|
8 |
ذکر روحانی غذا بھی ہے اور زبان کی |
ریاضت بھی
عبادت بھی
لذت بھی
قدرت بھی
|
9 |
تقویٰ یہ ہے کہ انسان کے دل میں |
خدا کا خوف ہو
خدا کی محبت ہو
خدا کی حاکمیت ہو
خدا کی اطاعت کا جذبہ ہو
|
10 |
تقویٰ بنیاد ہے |
محبت و اخوت کی
تمام نیکیوں کی
صبرو تحمل
عبادات کی
|
11 |
زکٰوۃ کے لغوی معنی ہیں |
پاک کرنا
پیداوار میں اضافہ کرنا
دوسروں کا حصہ نکالنا
محفوظ کرنا
|
12 |
روزے کو عربی میں کہتے ہیں |
صلٰوۃ
جار
صوم
الصیام
|
13 |
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے کس سے تقویٰ کا مفہوم پوچھا تھا |
حضرت کعب الا حبار رضی اللہ عنہ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ
|
14 |
کیا چیز کھا کر مسجد میں جانے کی اجازت نہیں |
تربوز
گاجر
لہسن
ٹماٹر
|
15 |
سب لوگ آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں اور آدم علیہ السلام پیدا کئے گئے تھے |
ہوا اور مٹی
آگ اور مٹی
پانی اور آگ
مٹی
|
16 |
کلچر نام ہے |
اکتسابی طرز عمل کا
انفرادی طرز عمل کا
اجتماعی طرز عمل کا
متطم طرز عمل کا
|
17 |
حج اصل میں کن کی سنت ہے |
حضرت اسمٰعیل علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت ادریس علیہ السلام
|
18 |
وہ بنیادی احکامات جو فرائض کا درجہ رکھتے ہیں |
تہذیب و تمدن
ارکان اسلام
نماز و حج
کلمہ طیبہ
|
19 |
اقارب کے معنی ہیں |
ہمسایہ
دوست یار
رشتہ دار
کنبہ
|
20 |
ہمسایہ اور پڑوسی کو عربی میں کہتے ہیں |
جار
حصن
قربیٰ
الصاحب
|