1 |
حواری رسول کس کو کہا جاتا ہے |
زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
زید بن ثابت رضی اللہ عنہ
زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ
حضرت بلال رضی اللہ عنہ
|
2 |
آپ حضور کی ولادت کی خبر سن کر ابو لہب نے کس لونڈی کو آزاد کیا |
ثوبیہ
ام ایمن
ام سلمیٰ
اُم عاتکہ
|
3 |
بیعت عقبہ اولیٰ کس سن میں ہوا؟ |
9 نبوی
10 نبوی
11 نبوی
13 نبوی
|
4 |
غزوہ خندق میں حضور محمد کے خیمے کا رنگ تھا |
سفید
نیلا
سبز
سرخ
|
5 |
حضوررضی اللہ عنہ کے ہمراہ کتنے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے حج ادا کیا ؟ |
دس ہزار
بارا ہزار
پندرہ ہزار
ایک لاکھ
|
6 |
ہجرت حبشہ کا واقعہ کس سن نبوی میں پیش آیا ؟ |
2 نبوی
6 نبوی
5 نبوی
9نبوی
|
7 |
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ کی کتنی بیٹیاں تھیں ؟ |
دو
تین
چار
چھ
|
8 |
کس چچا کی لونڈی نے آپ (رسول) کو دودھ پلایا ؟ |
ابو طالب
حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ
ابو لہب
عباس رضی اللہ عنہ
|
9 |
وحی کونسے فرشتے لے کر آتے تھے |
حضرت جبرائیل علیہ السلام
حضرت عزرائیل علیہ السلام
حضرت میکائیل علیہ السلام
حضرت اسرافیل علیہ السلام
|
10 |
ہاشم کی بیوی کا نام کیا تھا |
سلمیٰ
فاطمہ
آمنہ
زینب
|
11 |
قوم عادوثمود کے قبائل کا اصل وطن کون سا تھا ؟ |
عروض
جدہ
تہامہ
حضر موت
|
12 |
یہود کس نبی کو اللہ کا بیٹا کہتے تھے ؟ |
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت عزیز علیہ السلام
حضرت ہارون علیہ السلام
|
13 |
عرب کے مغرب میں کون سا بحیرہ واقع ہے ؟ |
بحیرہ روم
بحیرہ اسود
بحیرہ عرب
بحیرہ احمر
|
14 |
حضرت جعفر رضی اللہ عنہ نے نجاشی کے دربار میں کس سورت کی تلاوت کی ؟ |
سورۃ الرحمٰن
سور ۃ الفتح
سورۃ البقرہ
سورۃ المریم
|
15 |
ہجرت حبشہ میں کتنے افراد شامل تھے ؟ |
دس
گیارہ
تیرہ
پندرہ
|
16 |
حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کا آپ (رسول) سے کیا رشتہ تھا ؟ |
ماموں
چچا
پھوپھی زاد بھائی
کوئی رشتہ نہیں تھا
|
17 |
عورتوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا |
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا
حضرت زینب رضی اللہ عنہا
حضرت سودہ رضی اللہ عنہا
|
18 |
ذبیح اللہ کس نبی کا لقب ہے ؟ |
حضرت ایوب علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت یعقوب علیہ السلام
حضرت اسمٰعیل علیہ السلام
|
19 |
کن کی طرح اہل عرب میں بھی غلامی کا رواج عام تھا ؟ |
اہل یونان
اہل یونان
اہل روم
اہل مصر
|
20 |
عرب کا ملک کس براعظم میں واقع ہے ؟ |
براعظم افریقہ
براعظم ایشیاء
براعظم یورپ
براعظم جنوبی امریکا
|