1 |
پہلی وحی میں آیات کی مقدار ہے. |
4
5
6
3
|
2 |
جہاد کا مادہ ہے. |
مجاہد
جہد
حجد
جاہد
|
3 |
اللہ تعالی نے علم سکھایا |
قلم سے
کتاب سے
نبی کے زریعے
فرشتے کےزریعے
|
4 |
احسان کا مادہ ہے. |
محسن
حسین
احسن
حسن
|
5 |
نعمتوں میں اضافہ ہوتا ہے. |
عبادت سے
روزے سے
شکرسے
خدمت سے
|
6 |
قرآن لفظ ہے. |
مومینین کے
مدینہ سے
مدن سے
آمدن سے
|
7 |
امت کے لفظی معنی ہیں. |
ساتھی
ہمدرد
دوست
جماعت
|
8 |
مہر کی ادائیگی ہے. |
مستحب
سنت
فرض
نکلی
|
9 |
معاشرے کی بنیادی اکائی ہے. |
مرد
عورت
اولاد
کنبہ
|
10 |
عدل قریب ہے. |
صبرکے
تقوی کے
عفو کے
احسان کے
|
11 |
حدیث کے مطابق بہترین زکر ہے. |
تسبیح
تہلیل
تکبیر
تحمید
|
12 |
عبادت کا بنیادی مقصد ہے. |
ثواب
تنظیم
شرافت
تقوی
|
13 |
متقی کی پہلی صفت ہے. |
ایمان باللہ
ظلم
کتاب کی تعلیم
اللہ سے انکار
|
14 |
صبر کا مفہوم ہے. |
براداشت کرنا
بھلا دینا
مارنا
رونا
|
15 |
شکر کا مفہوم ہے |
پر سکون
خاموش
احسان مند ہونا
دکھانا
|
16 |
زکر کا مطلب ہے |
یاد کرنا
بھلادینا
دیکھنا
سننا
|
17 |
تقوی کا مرکز ہے. |
دل
زبان
سر
ہاتھ
|
18 |
اخلاق جمع ہے اس کا واحد ہے |
خلق
حقوق
خالق
مخلوق
|
19 |
تمدن کے معنی ہیں |
شہر بسانا
درخت لگانا
چلے جانا
گھر جانا
|
20 |
عفو کے لغونی معنی ہیں. |
گھٹنانا
بڑھا نا
معاف کرنا
ڈھیلا کرنا
|