1 |
حضرت عمیر فاروق رضی اللہ عنہ کی ولادت ہوئی |
571ء
581ء
551ء
591ء
|
2 |
حضرت معصب بن عمیر رضی اللہ عنہ کس غزوہ میں شہید ہوئے |
غزوہ بدر
غزوہ خندق
غزوہ اُحد
غزوہ تبوک
|
3 |
خلافت راشدہ کا دور رہا |
25 سال
30 سال
35 سال
20 سال
|
4 |
کس صحابی کو "عرب کا دماغ " کا لقب دیا گیا |
حضرت عمر و بن العاص رضی اللہ عنہ
حضرت سعد بن عبادۃ رضی اللہ عنہ
معاذ بن حیل رضی اللہ عنہ
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
|
5 |
کس معاہدے کے متعلق آپ محمد نے فرمایا کہ اس کے بدلے میں سرخ اونٹ نہ لوں ؟ |
صلح حدیبیہ
حلف الفضول
حلف القیس
میثاق مدینہ
|
6 |
شام کے راستے میں آپ محمد کی ملاقات کس عیسائی راہب سے ہوئی |
بحیرا
میسرہ
نوفل
امرائو لقیس
|
7 |
آپ محمد کے چچا کس ملک میں تجارت کی غرض سے آپ محمد کو ساتھ لے کر گئے |
ایران
عراق
مصر
شام
|
8 |
طاہرہ کس کا لقب ہے ؟ |
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ
حضرت زینب رضی اللہ عنہ
|
9 |
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کا تعلق کس قبیلے سے تھا ؟ |
بنو تمیم
بنی سعد
بنو امیہ
بنی عدی
|
10 |
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے مقام ابراہیم علیہ السلام کے پاس کھڑے ہو کر کس سورت کی تلاوت کی ؟ |
سورۃ یٰسین
سورۃالرحمٰن
سورۃ الفتح
سورۃ الفاتحہ
|
11 |
نجاشی کے دربار میں کس نے تقریر کی ؟ |
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ
حضرت جعفرطیار رضی اللہ عنہ
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
|
12 |
دوسری ہجرت حبشہ میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی |
72
77
80
83
|
13 |
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ سے کتنے عرصے بعد اسلام قبول کیا |
دو دن بعد
تین دن بعد
ایک مہینے بعد
پندرہ دن بعد
|
14 |
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کس سن میں مشرف بہ اسلام ہوئے ؟ |
2 نبوی
3 نبوی
5 نبوی
6 نبوی
|
15 |
حرب فجاز کس سن عیسوی میں ہوئی ؟ |
576ء
577ء
582ء
586ء
|
16 |
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا حضور محمد کو اپنے کس چچا زاد کے پاس لے کر گئیں ؟ |
بحیرا
میسرہ
ورقہ بن نوفل
کوئی بھی نہیں
|
17 |
غلاموں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا |
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
حضرت صہیب رضی اللہ عنہ
حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ
حضرت زیدبن حارثہ رضی اللہ عنہ
|
18 |
عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے کتنے بیٹے تھے ؟ |
دس
گیارہ
بارہ
تیرہ
|
19 |
عرب کا سب سے مشہور میوہ کون سا ہے ؟ |
انگور
ناریل
کیلا
کھجور
|
20 |
عرب کی آب و ہوا کیسی ہے |
ٹھنڈی
گرم اور خشک
معتدل
کبھی گرم اور کبھی سرد
|