Islamiat Elective Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اسلامی تہذیب کے عوامل ہیں. تین چار پانچ چھ
2 عدل کے معنی ہیں. زیادہ ہونا برابر ہونا کم دینا خوش ہونا
3 احسان کا مطلب ہے. عزت کرنا حسن سلوک کرنا شکایت کرنا برابر ہونا
4 صبر کے معنی ہیں. سہارا دینا برداشت کرنا شکایت کرنا برابر ہونا
5 دلوں کو اطمینان حاصل ہوتا ہے. عدل سے شکر سے عفوسے ذکر الہی سے
6 دنیا کا پہلا انسان قائل تھا. بت پرستی کا توحید کا رسالت کا یہودیت کا
7 ذکر کے مراتب ہیں دو چھ آٹھ چار
8 اخلاق کی اقسام ہیں. تین دو پانچ چار
9 سب سے پہلے نبی ہیں. حضرت موسی علیہ السلام حضرت شعیب علیہ السلام حضرت عزیز علیہ السلام حضرت آدم علیہ السلام
10 ''عفو'' سے مراد ہے. درگزرکرنا قربانی دینا چبانا معاف کرنا
11 خدمت خلق سے مراد ہے. مخلوق کی مدد کرنا مال تقسیم کرنا حصہ ملانا ملانا
12 ذکر کے لغوی معنی ہیں. یاد کرنا ملنا دوڑنا آگے بڑھنا
13 خلق کے معنی ہے بوسیدہ ُپختہ عادت انعام نرم
14 تمدن کونسی زبان کا لفظ ہے اردو فارسی انگریزی عربی
15 صدقات کا بدل ہے نماز روزہ حج ذکر
16 تسبیح سے مراد ہے اللہ اکبر سبحان اللہ الحمد اللہ یہ تمام
17 تقوی کا اصل مرکز ہے. دل دماغ ذہن جسم
18 صلوۃ وسطی سے کیا مراد ہے نمازظہر نماز مغرب نماز عصر نمازعشاٰء
19 اخلاق کس لفظ کی جمع ہے. خالق خلق مخلوق تخلیق
20 اسلامی تہذیب کے عناصرہیں‌. تین چار پانچ ٕچھ
Download This Set