1 |
حدیث پاک میں ہمسائیگی کتنے گھروں تک بتائی گئی ہے. |
بیس
تیس
چالیس
ساٹھ
|
2 |
قرآن مجید میں بیوی کا بڑا وصد بتایا ہے. |
شائستگی سے
اطاعت گزاری
خدمت
دانشمدنی
|
3 |
مہر صرف حق ہے. |
مرد کا
عورت کا
بیٹے کا
بیٹی کا
|
4 |
علم کا مفہوم ہے. |
جاننا
بولنا
پکڑنا
غافل ہونا
|
5 |
دنیا میں بہترین جگہ ہے. |
سکول
بازار
گرجے
مسجد
|
6 |
علم حاصل کرو ماں کی گود سے |
آخرت تک
قیامت تک
انتہا تک
قبرتک
|
7 |
عائلی زندگی کا مطلب ہے تربیت |
اولاد کی
جانور کی
اپنی
دوسروں کی
|
8 |
تمام ادیان کی اساس ہے |
سیاسیات پر
معاشیات
حسن اخلاق پر
وفاداری پر
|
9 |
صلوۃ کے لفظی معنی ہیں. |
نماز
دعا
شکر
ارادہ
|
10 |
حدیث کی روسے گمشدہ میراث ہے |
حکمت
تقویٰ
عقیدہ
دولت
|
11 |
ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر حقوق ہیں. |
دو
چار
چھ
پانچ
|
12 |
اقرع بن حابس کے بچے تھے. |
تین
چار
پانچ
دس
|
13 |
مائیں اپنے بچوں کو دودھ پلائیں. |
ایک سال
دو سال
ڈیڑھ سال
تین سال
|
14 |
نکاح کے متعلق آپ نے فرمایا. |
سنت
فرض
واجب
کچھ بھی نہیں
|
15 |
فرشتوں کا وجود ہے. |
نورانی
ناری
کچھ بھی نہیں
خاکی
|
16 |
کس کا قول ہے جس نے مجھے ایک حرف سکھایا میں اس کا غلام ہوں. |
حضرت عمر
حضرت علی
حضرت عثمان
انس بن مالک
|
17 |
استاد ہوتا ہے. |
مہربان
ظالم
بادشاہ
غریب
|
18 |
زوجین سے مراد ہے. |
میاں بیوی
دو دوست
دو دشمن
دو آدمی
|
19 |
قوم کا معمار کہا جاتا ہے. |
ڈاکڑ
تاجر
استاد
حکومت
|
20 |
عائلی زندگی سے مراد ہے. |
اچھی زندگی
شہری زندگی
خاندانی زندگی
دیہاتی زندگی
|