Islamiat Elective Fa Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کائنات کا انحصارہے. محبت پر مساوات پر عدل پر خدمت پر
2 ہجرت کے بعد پہلی مسجد تعمیر کی گئی: مسجد نبوی مسجد قبا مسجد حرام مسجد اقصٰی
3 مہر کی ادائیگی ہے. مستحب سنت فرض نفل
4 جہاد کے لغوی معنی ہیں. کوشش کرنا دین کے لیے کوشش کرنا محنت کرنا یاد کرنا
5 جہاد اکبر ہے. جہاد بالعلم جہاد بالعلم جہاد بالنفس جہاد بالمال
6 فساد کے سد باب کونسا زریعہ ہے. اخوت جہاد دعا نماز
7 امت کہا جاتا ہے نبی کے پیرکاروں کو قبیلہ کو ملک کو گروہ کو
8 تبلیغ کے لغوی معنی ہیں فصیح بلیغ پہنچانا اوڑھنا لکھنا
9 امت کے لفظی معنی ہیں. ساتھی ہمدرد دوست جماعت
10 جہاد فرض ہوا. 1 ہجری 2 ہجری 3 ہجری 4 ہجری
11 رشتہ داروں کے لیے عربی میں لفظ استعمال ہوا دوست عقارب اقارب مقیم
12 مسلمانوں پر جہاد فرض ہے. فتح مکہ کے وقت ہجرت مدنیہ کے بعد ہجرت مدینہ سے پہلے مکہ میں
13 اخوت کے معنی ہیں. اختلاف کرنا بھائی چارہ خوار ہونا متحدہ ہونا
14 حضور نے مکہ میں گزارے 80 سال 51 سال 52 سال 53 سال
15 جہاد کی اقسام ہیں. دو تین چار پانچ
16 جہاد جاری رہے گا . دس سال بیس سال ہمیشہ کے لیے پچاس سال
17 امت انسانوں کا گروہ ہے. نظریاتی ملکی جفرافیائی ملکی
18 یثرب سے مراد ہے. کپڑے نیکی مدینہ منورہ کھانا
19 حدیث میں تبلیغ کے طریقے ہیں ایک تین دو چار
20 ہرامت ہے امت مسلمہ موسی امت عیسی علیہ السلام کی امت نوح کی امت
Download This Set