1 |
ان الشرک لظلمہ عظیم کے کیا معنی ہیں؟ |
بیشک شرک بہت بڑا ظلم ہے
بیشک کفر بہت بڑا ظلم ہے
بیشک منافقت بہت بڑا ظلم ہے
کوئی بھی نہیں
|
2 |
اللہ کے سب سے پہلے پیغمبر کون تھے؟ |
محمد ﷺ
نوح علیہ اسلام
آدم علیہ اسلام
ابراہیم علیہ اسلام
|
3 |
سب سے پہلا انسان کون تھا؟ |
آدم علیہ اسلام
نوح علیہ اسلام
داؤد علیہ اسلام
محمدﷺ
|
4 |
خالص توحید کو کس سورۃ میں بیان کیا گیا ہے؟ |
سورۃالفاتحہ
سورۃ الاخلاص
النصر
العصر
|
5 |
اللہ کی ذات باقی ہے اور باقی اشیاء کیا ہیں؟ |
پانی
فانی
النصر
العصر
|
6 |
انسان میں عزتِ نفس کس چیز سے پیدا ہوتی ہے؟ |
عقیدہ توحید سے
کفر سے
جہاد سے
اسلحہ سے
|
7 |
سب سے بڑا گناہ کونسا ہے؟ |
شِرک
حقوق والدین
منافقت
دروغ گوئی
|
8 |
ایمان انسان کا رشتہ کس سے استوار کرتا ہے؟ |
صالحین سے
شہداء سے
ملائکہ سے
خدا سے
|
9 |
انسان کے لئے سب سے قیمتی چیز کیا ہے؟ |
مال و دولت
والدین
بہن بھائی
ایمان
|
10 |
تخلیق کائنات اور نظامِ کائنات کس چیز کی ثبوت اور دلیل ہے؟ |
توحید
آخرت
رسالت
تقدیر
|