11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test With Answers

image
image
image

11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کل کتنے انبیا کرامعلیہ اسلام تشریف لائے تھے؟ تقریباََ ایک لاکھ تقریباََ ایک لاکھ چوبیس ہزار دو لاکھ تین لاکھ
2 کل کتنے انبیا کرامعلیہ اسلام تشریف لائے تھے؟ تقریباََ ایک لاکھ تقریباََ ایک لاکھ چوبیس ہزار دو لاکھ تین لاکھ
3 انبیاء کرام علیہ اسلام کے پاس کون وحی لاتے تھے؟ ملائکہ فرشتے جبرائیلعلیہ اسلام میکائیلعلیہ اسلام
4 عقائد اسلام میں عقیدہ رسالت کونسے نمبر پر ہے؟ پہلے دوسرے تیسرے پانچویں
5 شرک کی حقیقت کیا ہے؟ اللہ کے سوا کسی اور سے حاجت پوری کرنے کی طمع رکھنا صرف غیر اللہ کو سجدہ کرنا صرف قبروں کو سجدہ کرنا زیارتِ قبور
6 حقیقی شکر کیا ہے؟ زبان سے شکر ادا کرنا اللہ کی حقیقی اطاعت کرنا قولی سے شکر ادا کرنا زبان سے بار بار شکرکے الفاظ بولنا
7 لیس کمثلہ شیء کا معنی کیا ہے؟ اللہ ایک ہے کوئی چیز اسکی مثل نہیں شرک بہت بڑا ظلم ہے کوئی چیز قرآن جیسی نہیں
8 شرک کی کتنی اقسام ہیں تین چار پانچ چھ
9 شرک کے لغوی معنی کیا ہیں؟ حصہ داری شرک کرنا شریک کروانا شریک بنانا
10 اللہ تعالٰی کونسے گناہ کو بالکل معاف نہیں کرتا؟ منافقت شرک حقوق والدین جھوٹ
Download This Set