11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test With Answers

image
image
image

11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کونسی آسمانی کتاب کی حفاظت کی گئی ہے؟ تورات انجیل زبور قرآنِ مجید
2 کس پیغمبر کے آنے سے پہلے تمام شرائع منسوخ ہوئے؟ ابراہیمعلیہ اسلام موسٰیعلیہ اسلام عیسٰیعلیہ اسلام محمد ﷺ
3 خاتم المرسلین کون ہیں؟ نوحعلیہ اسلام ابراہیمعلیہ اسلام موسٰیعلیہ اسلام محمد ﷺ
4 کیا انبیاء کرامعلیہ اسلام بشر ہوتے ہیں؟ ہاں نہیں بعض ہوتے ہیں کوئی بھی نہیں ہوتا
5 تمام انبیاء کرامعلیہ اسلام پاکبازی کی وجہ سے کیا کہلاتے تھے؟ غیر معصوم معصوم معسوم پاکباز
6 نبوت کا سلسلہ کس پیغمبر پر ختم ہوا ہے؟ موسٰیعلیہ اسلام پر عیسٰیعلیہ اسلام پر محمد ﷺ پر داؤدعلیہ اسلام پر
7 کیا تمام انبیاء کرام علیہ اسلام پر ایمان لانا ضروری ہے؟ ضروری ہے کوئی ضروری نہیں بعض پر ضروری ہے محمد ﷺ پر ضروری ہے
8 کیا تمام انبیاء کرام علیہ اسلام پر ایمان لانا ضروری ہے؟ ضروری ہے کوئی ضروری نہیں بعض پر ضروری ہے محمد ﷺ پر ضروری ہے
9 عالمگیر نبوت کس کی ہے؟ آدمعلیہ اسلام کی نوحعلیہ اسلام کی عیسٰیعلیہ اسلام کی محمد ﷺ کی
10 نبوت کا سلسلہ کس سے شروع ہوا تھا؟ حضرت نوحعلیہ اسلام حضرت آدم علیہ اسلام حضرت ابراہیم علیہ اسلام حضرت محمد ﷺ
Download This Set