1 |
شعب ابی طالب کا واقعہ نبوی میں پشیں آیا |
سات نبوی
چھہ نبوی
پانچ نبوی
چار نبوی
|
2 |
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے صحیفے کی کہوج نکالی گئی تو دو مخطوطے ملے |
برلن اور عراق
برلن اور یمن
برلن اور دمشق
برلن اور شام
|
3 |
نزول قرآن کا مدنی دور کتنے سالوں پر محیط ہے |
10
6
5
13
|
4 |
سونا چاندی اور نقدی کی شرح زکوۃ ہے |
اڑھائی فیصد
دو فیصد
پونے تین فیصد
تین فیصد
|
5 |
آخرت کے لغوی معنی ہیں |
بعد میں آنے والی
پہلے آنے والی
نہ آنے والی
درمیان میں آنے والی
|
6 |
صبر کے لغوی معنی |
پاک کرنا
گلہ کرنا
مصیبت آنا
روکنا
|
7 |
قرآن کی دلہن سورت ہے |
سورۃ البقرہ
سورۃ الرحمان
سورۃ نحل
|
8 |
پہلی ہجرت حبشہ ہوئی |
سنہ 5 نبوی
سنہ 6 نبوی
سنہ 8 نبوی
سنہ 2 نبوی
|
9 |
عام الحزن کہا جاتا ہے |
10 نبوی
6 نبوی
4 نبوی
8 نبوی
|
10 |
لیلتہ القدر کے لئے کون سی رات متعین ہے |
کوئی بھی نہیں
27 رمصان
23 شوال
|