11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test With Answers

image
image
image

11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مسند احمد کے مولف کا نام ہے احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ امام ملک بن انس رحمۃ اللہ علیہ ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ رحمۃ اللہ علیہ ابودود سلیمان رحمۃ اللہ علیہ
2 الھۃ جمع ہے الھ لھو الھ لوہ
3 مسلمانوں کے گھروں میں سے بہتر گھر وہ ہے جہاں یتیم کے ساتھ حسن سلوک ہو جہاں عبادت زیادہ یوتی ہو ذکر الہی ہوتا ہو غریبوں میں کھانا تقسیم ہوتا ہے
4 نماز فرٍض کی گئی صرف امت محمدیہ یہود نصاریٰ ہر امت پر
5 کتاب الآثار کے مولف ھیں امام ابوداود رحمۃ اللہ علیہ امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ امام مالک رحمۃ اللہ علیہ امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ
6 اسلام واحد دین ہے جس نے یہ تعلیم دی کہ اپنوں سے انصاف کیا جائے دشمن سے بھی انصاف کیا جائے لوگوں سے انصاف کیا جائے اجنبیوں انصاف کیا جائے
7 کراما کا تبین سے کیا مراد ہے موت کے فرشتے انسان کے اعمال لکھنے والے فرشتے پیغام پہچانے والے فرشتے بارش برسانے والے فرشتے
8 یوم عرفہ کس دن کو کہتے ہیں 9 ذوالحجۃ الحرام 10 محرم 27 رمصان
9 قرآن مجید میں بسم اللہ دو مرتبہ آئی سورہ الخحل سورہ یسین سورہ اخلاص سورہ البقرہ
10 اخوۃ کے معنی ہیں بھائی بھائی رشتہ دار دوست ھمساٰیہ
Download This Set