1 |
آدم ثانی کس نبی علیہ السلام کو کہا جاتا ہے |
حضرت یونس علیہ السلام
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت موسی علیہ السلام
|
2 |
بلغت کے معنی ہیں |
مکمل کر دیا
تونے پہنچا دیا
دے دیا
لوٹا دیا
|
3 |
اسوۃ کے معنی ہیں |
سردار
شہر
نمونہ
طاقت
|
4 |
ایسی نعمت یے جو محض اللہ تعالی کا عطیہ ہے |
رسالت
نبوت
اعلی اوصاف
بہترین اخلاق
|
5 |
حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے منافق کی نشانیاں بیان کی ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
6 |
الف کے معنی ہیں |
عداوت
اس نے محبت ڈالی
طاقت
الفاظ
|
7 |
قمری مہینوں میں رمضان المبارک مہینہ ہے |
آٹھواں
نواں
پانچواں
چھٹا
|
8 |
صحیح بخاری کے مولف کا نام ہے |
امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
امام ابو عبداللہ محمد بن اسماعیل بخاری رحمتہ اللہ علیہ
امام مالک بن انس رحمتہ اللہ علیہ
سند امام احمد رحمتہ اللہ علیہ
|
9 |
آیت الکرسی کس سورت میں ہے |
سورۃ البقرہ
سورۃ آل عمران
سورۃ الرحمان
سورۃ التوبہ
|
10 |
سنت کا لغوی معنی |
طریقہ،راستہ
باپ
نشانی
خفیہ اشارہ
|