11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test With Answers

image
image
image

11th Class FSC Islamiat Full Book Free Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 .اِلھٰمنِ کا مطلب ہے چار معبود دو معبود تین معبود ایک معبود
2 .تدوین حدیث کا آغاز ہوگیا تھا عہد صحابہ میں عہد تابعین میں عہد رسالت میں عہد بنو عباس میں
3 .مسیلمہ کذاب کے خلاف جنگ لڑی گئی جنگ تبوک جنگ یمامہ جنگ موتہ جنگ حنین
4 .مسجد نبوی کے لئے زمین کی قمیت اد کی حضرت ابوبکر حضرت عمر حضرت عثمان حضرت علی
5 .والدات سے مراد ہے عورتیں بچے مائیں بچیاں
6 .زکوٰۃ نہیں دی جاسکتی ہمسائے کو ماں باپ کو دشمنوں کو دوستوں کو
7 .یوم العرفہ ہوتا ہے دس محرم کو نو محرم کو دس ذوالحج کو نو ذوالحج کو
8 .مُتَعَمِدًا کا مطلب ہے یقین سے جان بوجھ کر بھول کر نرمی سے
9 .بعث کا لغوی معنی ہے مرنا حساب کتاب لینا بعد میں آنا دوبارہ زندہ کیا جانا
10 .قرآن پاک میں رسولوں کے نام ہیں اٹھائیس بیس پچیس دس
Download This Set