1 |
شرک کے لغوی معنی ہیں |
ایک ماننا
شک کرنا
شور کرنا
حصہ داری
|
2 |
.قرآن پاک پر اعراب لگوائے |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حجاج بن یوسف
حضرت عمر
حضرت زید
|
3 |
.حضرت خدیجہ کے والد کا نام تھا |
خویلد
سعد
طلحہ
ورقعہ
|
4 |
.سب سے پہلے تکبیر کیا |
نمرود نے
فرعون نے
شداد نے
ابلیس نے
|
5 |
.مومن نہیں ہوسکتا |
بزدل
جھوٹا
کنجوس
کمزور
|
6 |
.حق شفعہ حق ہے |
والدین کا
اساتذہ کا
ہمسایوں کا
رشتہ داروں کا
|
7 |
.قطع رحمی کہتے ہیں |
رشتہ داری ملانے کو
رشتہ داری توڑنے کو
رشتہ داری بڑھانے کو
ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
.بیوہ کی عدت ہے |
چار ماہ
چار ماہ پانچ دن
چار ماہ آٹھ دن
چار ماہ دس دن
|
9 |
.عاملین سے مراد ہے |
مزدوری کرنے والے
عمل کرنے والے
زکوٰۃ وصول کرنے والے
نماز ادا کرنے والے
|
10 |
.یوم الجزاء کہتے ہیں |
حساب کا دن
جزا کا دن
اکٹھے ہونے کا دن
قیامت کا دن
|