1 |
سونے کا نصاب ہے |
5.5 تولے
6.5 تولے
7.5 تولے
8.5 تولے
|
2 |
انسان کے اٹل اور پختہ نظریات کو کہا جاتا ہے |
مشاہدات
نظریات
تفکرات
عقائد
|
3 |
عربی میں ختم کےمعنی ہیں |
مہر لگانا
درود پڑھنا
ختم شریف پڑھنا
کھانا کھانا
|
4 |
کس گناہ کی بخشش نہیں ہو گی |
قتل
غیبت
شرک
جھوٹ
|
5 |
اسلام کی بنیادی عقائد ہیں |
دو
پانچ
چار
چھ
|
6 |
عقیدہ کے لغوی معنی ہیں |
واضع کرنا
کھولنا
عہدہ پیمان کرنا
گرہ لگائی ہوئی چیز
|
7 |
رسالت کے لغوی معنی ہیں |
خبر گیری کرنا
انصاف کرنا
پیغام پہنچانا
تعلیم دینا
|
8 |
شرک کی قسمیں ہیں |
5
3
9
11
|
9 |
تورات نازل ہوئی |
حضرت یعقوب علیہ السلام
حضرت موسٰی علیہ السلام
حضرت عیسٰی علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
|
10 |
زبور نبی پر نازل ہوئی |
حضرت داؤد علیہ السلام
حضرت موسی علیہ السلام
حضرت عیسٰی علیہ السلام
حضر محمد ﷺ
|