Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہم سب اللہ ہی کے لئے ہیں اور اللہ ................... ہی کے ہم تابعدار ہیں ہی نے ہم کو پیدا کیا ہے ہی ہم کو رزق دیتے ہیں ہی کی طرف لوٹ جانا ہے
2 خوشخبری ہے ایمان والوں کےلئے صبر کرنے والوں کے لئے متقیوں کے لئے علم والوں کے لئے
3 ہم تم کو آزمائیں گے خوف و بھوک کے ساتھ ظلم وستم کے ساتھ دشمن کے حملوں کے ساتھ آسمانی آفتوں کے ساتھ
4 جو لوگ اللہ کے راستے میں ................. انکو مردہ نہ کہو شہید ہو جائیں مارے جائیں قتل ہو جائیں ہلاک ہو جائیں
5 اے ایمان والو! مدد مانگو نماز، روزے کے ساتھ صبرو شکر کے ساتھ نماز، صبر کے ساتھ صبر اور جہاد کے ساتھ
6 سنن ابن ماجہ میں احادیث کی کل تعداد ہے تین ہزار چار ہزار تین ہزار آٹھ سو تین چار ہزار آٹھ سو تین
7 سنن ابن ماجہ کے مصنف کا کیا نام ہے؟ محمد بن یعقوب رحمتہ اللہ علیہ محمد بن اسماعیل رحمتہ اللہ علیہ محمد بن یزید رحمتہ اللہ علیہ محمد بن علی رحمتہ اللہ علیہ
8 حروف مقطعات کتنی سورتوں کے ابتداء میں آئے ہیں ؟ 14 32 29 22
9 سورۃ البقرہ کے حروف کی تعداد ہے 35500 25500 37500 27500
10 سورۃ البقرہ کے کلمات کی تعداد ہے 6222 6666 6322 6221
11 سورۃ البقرہ میں آیات کی تعداد ہے 270 286 302 266
12 فعل لازم کی گردان نہیں ہوتی معروف مجہول منفی نہی
13 ایسا فعل جسکو مفعول کی ضرورت ہو اس کو فعل کہتے ہیں معروف مجہول لازم متعدی
14 ایسا فعل جو فاعل کے ساتھ ہی پورا ہو جائے اسکو کہتے ہیں فعل معروف فعل مجہول فعل لازم فعل متعدی
15 سنن ابی داؤد کی احادیث کی تعداد ہے 4800 5000 5800 4000
16 امام ابو داؤد رحمتہ اللہ علیہ کے پاس کل احادیث کی تعداد تھی پانچ لاکھ پانچ لاکھ دو سو چار لاکھ چار لاکھ دو سو
17 امام ابو داؤد رحمتہ اللہ علیہ کا انتقال ہوا ہے 260 ھ 280 ھ 270 ھ 200 ھ
18 امام ابو داؤد رحمتہ اللہ علیہ کی پیدائش کس سن میں ہوئی ؟ 620 ھ 202 ھ 206 ھ 208 ھ
19 سنن ابوداؤد کے مصنف کا نام ہے محمد ابن اسماعیل رحمتہ اللہ علیہ سلیمان بن اشعت رحمتہ اللہ علیہ ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ رحمتہ اللہ علیہ محمد بن عبداللہ رحمتہ اللہ علیہ
20 اربعین نووی کا سبب تالیف تھا اھل علم کا پر زور اصرار عوام الناس کا پرزور اصرار اپنی ذاتی چاہت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان مبارک
Download This Set