1 |
اہل ایمان بہت سخت ہیں |
کفار پر
مشرکوں پر
آپس میں محبت میں
اللہ سے محبت میں
|
2 |
کچھ لوگ غیر اللہ کو اللہ کا شریک بنا کر |
شرک کرتے ہیں
اللہ کو بھول جاتے ہیں
ان سے مدد مانگتے ہیں
ان سے محبت کرتے ہیں
|
3 |
رِیٰعٌ جمع ہے اس کا مفرد ہے |
رَوحٌ
رَاحٌ
رَائِعٌ
رِیحٌ
|
4 |
بَتَّ کا معنی ہے |
بسایا
اس نے ٹھہرایا
اس نے پھیلایا
اس نے اڑایا
|
5 |
اللہ کی قدرت کی نشانی نمبر 2 ہے |
ہواؤں کا چلنا
بارشوں کا آنا
دن رات کا بدلنا
زمین میں ہر قسم کے جانور پھیلائے
|
6 |
سورۃ البقرہ کے رکوع نمبر 20 میں اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت کی نشانیاں بیان کی ہیں |
5
6
8
7
|
7 |
عقل والوں کے لئے نشانیاں ہیں |
انسان کی تخلیق میں
کائنات کی تخلیق میں
آسمانوں کی تخلیق میں
زمین و آسمان کی تخلیق میں
|
8 |
ریاض الصالحین کے مصنف کا نام ہے |
امام محمد رحمتہ اللہ علیہ
امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ
امام نودی رحمتہ اللہ علیہ
امام زفر رحمتہ اللہ علیہ
|
9 |
امام نووی رحمتہ اللہ علیہ کا انتقال ہوا ہے |
676 ھ
767 ھ
766 ھ
667 ھ
|
10 |
تحویل قبلہ کا حکم کونسی سورۃ میں بیان ہوا ہے ؟ |
سورۃ البقرہ
سورۃ آل عمران
سورۃ النسآء
سورۃ یٰسین
|
11 |
قرآن پاک کی عظیم ترین آیت کونسی ہے ؟ |
آیت الحج
آیت جہاد
آیت الکرسی
آیت الربوٰ
|
12 |
جس لفظ کے آخر میں واو - نون ہوں اس کو کہتے ہیں |
جمع سالم
جمع مکسر
جمع مونث
جمع منتھیٰ
|
13 |
جس لفظ کے آخر میں الف، نون ہو اس کو .............. کہتے ہیں |
علم
تثنیہ
جمع
منتھیٰ
|
14 |
عربی میں جو صیغہ لفظ دو کو ظاہر کرے اس کو ................ کہتے ہیں |
واحد
تثنیہ
جمع
کلمہ
|
15 |
خُذ کا معنی ہے |
جان لو
مان لو
سنبھال لو
پکڑ لو
|
16 |
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا جب تو شام کرے تو |
رات کا انتظار نہ کر
صبح کا انتظار نہ کر
اگلے دن کا نتظار نہ کر
موت کا انتظار نہ کر
|
17 |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاتم دنیا میں ایک مسافر کی طرح ہو جاؤ - یا ................... کی طرح |
عام آدمی
مشہور
قیدی
اجنبی
|
18 |
جو لوگ اس حال میں مر گئے ................ تو ان پر اللہ کی فرشتوں کی اور تمام انسانوں کی لعنت ہے |
وہ لوگ مشرک تھے
وہ لوگ ظالم تھے
وہ لوگ کافر تھے
وہ لوگ قائل تھے
|
19 |
حاجی یا عمرہ کرنے والے نے صفاومروہ کے درمیان سعی کی تو اس پر |
ایک اونٹ لازم ہے
کوئی گناہ نہیں
اس پر صدقہ لازم ہے
اس پر بال منڈوانا لازم ہے
|
20 |
بے شک ................... اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں |
احد و بدر
سورج و چاند
صفا و مروہ
کعبہ اور زمزم
|