Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قرآن مجید کے نزول کی مدت کتنی ہے 20 سال 25 سال تقریباََ 23 سال 28 سال
2 کون سا فرشتہ انسانی شکل میں آپﷺ کے پاس آیا حضرت میکائیلؑ حضرت اسرافیلؑ حضرت جبرائیلؑ حضرت عزرائیلؑ
3 مدینہ منورہ میں کتنی سورتیں نازل ہوئیں؟یا مدنی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟ 35 20 30 28
4 مکہ میں کتنی سورتیں نازل ہوئیں؟ یا مکی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟ 70 86 90 75
5 قرآن مجید کی سورتیں کتنی ہیں 114 120 115 119
6 قرآنی کا لفظ کس سے ماخوذ ہے قرء سے قاری سے قرات سے قراء سے
7 قرآن 55 نام گنوائے ہیں جلال الدین سیوطی نے علامہ شبیر عثمانی نے امام ترمذی نے سید سلیمان ندوی نے
8 قرآنی مجید کے قرآن مجید میں کتنے نام مذکور ہیں 70 55 60 110
9 وہ وحی جس میں گھنٹی کی آواز سنائی دیتی تھی وہ کہلاتی تھی تمثیل صلصلتہ الجرس القاء وحی غیر متلو
10 قرآن کا مطلب کیا ہے پڑھی جانے والی کتاب لکھی جانے والی کتاب پڑھائی جانے والی کتاب سنائی جانے والی کتاب
11 وحی کی صورت میں انسان کے نام خالق کائنات کا آخری پیغام کیا ہے زبور تورات قرآن مجید انجیل
12 صحیحین کہا جاتا ہے- موطا اور متذرک صحیح بخاری مسلم ترمذی اور نسائی کو ابن ماجہ اور مشکوۃ کو
13 تدوین حدیث کے اداوار ہیں- 3 4 5 6
14 حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص کے مجموعہ حدیث کا نام ہے- صحیفہ منبہ صحیفہ صادقہ کتاب الاآثار صحیفہ عبداللہ
15 دوذخ‌ ایندھن ہوں گے- انسان پہاڑ حیوان انسان اور پتھر
16 سورۃ البقرہ میں سب سے زیادہ ذکر ہے- بنی اسرائیل کا نبی اسماعیل کا نبی قمیم کا نبی امیہ کا
17 یہودی علماء آسمانی کتابوں میں کرتے تھے- تالیف تحریف تشریح وضاحت
18 قبولیت دعا کے لیے کیا ضروری ہے- رزق حلال عبادت شرافت ایمانداری
19 قرآن مجید کے کل نام جو قرآن میں ہیں- 70 66 55 50
20 عربی گرائمر میں صیغوں کی تعداد ہے- 12 10 8 14
Download This Set