More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مومن کو چاہیے کہ وہ اچھی بات کہے یا
Choose an answer
گھر میں رہے
اچھی بات سنے
خاموش رہے
عبادت کرے
Previous
Skip
Next
Question # 2
امام نووی رحمتہ اللہ نے وفات پائی
Choose an answer
676 ھ
690 ھ
685 ھ
700 ھ
Previous
Skip
Next
Question # 3
دکھ اور مصیبت کے ساتھ
Choose an answer
پریشانی بھی ہے
تکلیف بھی ہے
آسانی اور راحت بھی ہے
آزمائش ہی آزمائش ہے
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضورﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے جس نے میرے کسی دوست کے ساتھ دشمنی رکھی
Choose an answer
میں اس سے نفرت کرتا ہوں
میرا اس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
میرا اس کے خلاف اعلانِ جنگ ہے
میں اسے جہنم میں پھینکوں گا
Previous
Skip
Next
Question # 5
تم مجھ سے کھانا مانگو میں تمہیں
Choose an answer
طریقہ بتاؤں گا
کھانا مہیا کروں گا
سب کچھ دوں گا
قرض دوں گا
Previous
Skip
Next
Question # 6
اور جب اور تمہارے پاس قیدی بن کر آئیں تو
Choose an answer
ان کو قتل کر ڈالتے ہو
ان پر سختی کرتے ہو
ان سے سخت کام لیتے ہو
ان کو فدیہ دے کر چھڑا لیتے ہو
Previous
Skip
Next
Question # 7
تمہارے اعمال تمہارے لیے ہی
Choose an answer
شمار کررہا ہے
نظرانداز کررہا ہوں
فائدہمندہیں
فرشتوں کے سپرد کررہا ہوں
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہم نے تم ہی میں سے بھیجا ہے تمہاری طرف
Choose an answer
ایک فرشتہ
ایک جن
ایک رسول
ایک انسان
Previous
Skip
Next
Question # 9
اللہ تعالی کے نزدیک سے بڑا گناہ
Choose an answer
کفر ہے
انکار نبوت ہے
قیامت کا انکار ہے
شرک ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
تم نے اس کا اقرار بھی کیا تھا اور تم خود
Choose an answer
اس کو جانتے ہو
اس کو کہتے ہو
اس پر عمل کرتے ہو
اس کے گواہ ہو
Previous
Skip
Next
Question # 11
اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیمؑ کو دنیا میں
Choose an answer
اپنے کام کے لیے منتخب کای
حکومت بخشی
عزت عطا کی
اپنا ساتھی بنایا
Previous
Skip
Next
Question # 12
اہل ایمان کی پہلی خوبی
Choose an answer
رسولوں پر ایمان
کتابوں پر ایمان
ملائکہ پر ایمان
غیب پر ایمان
Previous
Skip
Next
Back