More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ایمان کے بغیر نیکی
Choose an answer
بے مقصد ہے
ناقص ہے
بے ثمر ہے
دنیا دکھاوا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے
Choose an answer
گمراہی خریدلی ہے
منافقت خریدلی ہے
کفر خرید لیا ہے
بے دینی خریدلی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 3
کاتبینِ وحی کن کو کہتے ہیں
Choose an answer
جو وحی کو یاد کرے
جو وحی کو لکھے
جو وحی کو لکھوائے
جو وحی کو پڑھے
Previous
Skip
Next
Question # 4
جس نے ہجرت کی دنیا حاصل کرنے کے لیے تو وہ
Choose an answer
ناکام رہے گا
خوش وخرم رہے گا
دنیا حاصل کرے گا
آخرت میں ناکام ہوگا
Previous
Skip
Next
Question # 5
اسی میں تمہارے لیے
Choose an answer
عزت ہے
بہتری ہے
زندگی ہے
حکومت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
سنن ابن ماجہ کے مولف
Choose an answer
محمد بن اسماعیل ہیں
سلیمان بن اشعت ہیں
محمد بن یزید ہیں
ناصر بن حامد ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
پھر وہ آسمان کی طرف متوجہ ہوا تو ان کو ٹھیک
Choose an answer
ایک آسمان بنایا
سات آسمان بنائے
دو آسمان بنائے
چھ آسمان بنائے
Previous
Skip
Next
Question # 8
پھر اس کو جانتے بوجھتے
Choose an answer
بدل ڈالتا ہے
بھلا دیتا ہے
ترک کردیتا ہے
چھپا دیتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 9
پہلا قبلہ صرف اس لیے مقرر کیا تھا تاکہ ہم جان لیں
Choose an answer
کون رسول کی پیروی کرتا ہے
کوئی اعتراض کرتا ہے
کو کتاب کی تلاوت کرتا ہے
کون ہماری ہدایت پر عمل کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایک مسلمان دوسرے مسلمان پر نہ ظلم کرتا ہے اور نہ
Choose an answer
اس کو تنگ کرتا ہے
اس کو تنہا چھوڑ تا ہے
اس پر ظلم ہونے دیتا ہے
اس کو دشمن کے حوالے کرتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 11
قرآن کی پہلی وحی کس پارے میں ہے
Choose an answer
پہلا
دوسرا
تیسرا
تیسواں
Previous
Skip
Next
Question # 12
اور جو ابراہیمؑ ، اسماعیلؑ ، اسحاقؑ، یعقوبؑ اور
Choose an answer
نوحؑ کی طرف نازل کی گئی
داؤدؑ کی طرف نازل کی گئی
اولاد یعقوبؑ کی طرف نازل کی گئی
یحییٰؑ کی طرف نازل کی گئی
Previous
Skip
Next
Question # 13
مگر تم میں سے چند ایک کے سوا باقی تمام نے
Choose an answer
اس پر عمل کیا
اس سے رو گردانی کی
اس کا مذاق اڑایا
اس کو تسلیم نہ کیا
Previous
Skip
Next
Question # 14
تیسرا رکن اسلام کون سا ہے
Choose an answer
زکوۃ
کلمہ شہادت
جہاد
روزہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں
Choose an answer
اس کی پردہ دری کرے گا
اس کو اجر دےگا
اس کے لیے سہولت فراہم کرے گا
اس کی پردہ پوشی کرے گا
Previous
Skip
Next
Question # 16
مسلمان مسلمان کا
Choose an answer
بھائی ہے
ہمدرد ہے
دوست ہے
رشتے دار ہے
Previous
Skip
Next
Question # 17
سورۃ البقرۃ کے کتنے رکوع ہیں
Choose an answer
چالیس
پچاس
پچپن
تیس
Previous
Skip
Next
Question # 18
تم مجھ سے کھانا مانگو میں تمہیں
Choose an answer
طریقہ بتاؤں گا
کھانا مہیا کروں گا
سب کچھ دوں گا
قرض دوں گا
Previous
Skip
Next
Question # 19
اللہ تعالیٰ ان نیک لوگوں کو یاد کرتا ہے
Choose an answer
اپنے مقربین میں
اپنے رسولون میں
لوگوں کے درمیان
شیطان سے گفتگو کرتے ہوئے
Previous
Skip
Next
Question # 20
اور اگر وہ پھر جائیں تو
Choose an answer
وہ ضد اور ہٹ دھری میں مبتلا ہیں
ناکام ہوجائیں گے
انتہائی نکمے لوگ ہیں
جہنم میں جائیں گے
Previous
Skip
Next
Question # 21
کسی کو جانتے بوجھتے اللہ کا
Choose an answer
بیٹا نہ بناؤ
شریک نہ ٹھہراؤ
مدد گار نہ بناؤ
ساتھی نہ بناؤ
Previous
Skip
Next
Back