1 |
اہل ایمان کی دوسری خوبی |
زکوۃ ادا کرنا
اللہ پر ایمان
نماز کا قیام
جہاد فی سبیل اللہ
|
2 |
اہل ایمان کی پہلی خوبی |
رسولوں پر ایمان
کتابوں پر ایمان
ملائکہ پر ایمان
غیب پر ایمان
|
3 |
قرآن کی عظیم ترین آیت آیت الکرسی کس سورت میںہے |
سورۃ النساء
سورۃ حم السجدہ
سورۃ البقرہ
سورۃ الانعام
|
4 |
سورۃ البقرہ ہے |
مدنی
مکی
عجمی
عراقی
|
5 |
قرآن مجید کی زبان ہے |
عربی
فارسی
اردو
پنجابی
|
6 |
سورۃ البقرۃ کے نزول کے وقت یہودیوں کی مذہبی حالت کیا تھی |
دین پر عمل پیرا تھے
چند اجزا پر عمل کرتے تھے
دین کو بھلا چکے تھے
دین کا علم رکھتے تھے
|
7 |
مدینہ منورہ میں اہل کتاب میں سے کون لوگ آباد تھے |
عیسائی
کفار
منافقین
یہود
|
8 |
سورۃ البقرۃ کے کتنے رکوع ہیں |
چالیس
پچاس
پچپن
تیس
|
9 |
قرآن مجید کی طویل ترین سورت کون سی ہے؟ سب سے بڑی سورت ہے |
سورۃ آل عمران
سورۃ النساء
سورۃ المائدہ
سورۃ البقرۃ
|
10 |
سورۃ البقرۃ کی آیات کتنی ہیں |
286
305
210
250
|
11 |
سورۃ البقرۃ میں کس قوم کی تاریخ بیان کی گئی ہے |
قوم ثمود
بنی اسرائیل
قوم شعیب
قوم لوط
|
12 |
بقرہ کا لفظی مطلب کیا ہے |
بیل
اونٹ
گائے
بچھڑا
|
13 |
قرآن میں مجید میں کل کتنے رکوع ہیں |
520
540
570
510
|
14 |
اعلان نبوت کے بعد حضورﷺ کتنا عرصہ مکہ میں رہے |
دس سال
اٹھارہ سال
تیرہ سال
آٹھ سال
|
15 |
فترۃ الواحی کے کیا معنی ہیں |
وحی کاتسلسل
وحی کا بوجھ
آغاز وحی
وحی کا رک جانا
|
16 |
وفاتِ نبویﷺ کے وقت حفاظتِ قرآن کی کیا صورت تھی |
چند اجزا نہیں تھے
کتابت مکمل نہیں تھی
بہت کم لوگوں کو حفظ تھا
کتابت اور حفظ کے اعتبار سے مکمل تھا
|
17 |
دنیا کی سب سے محفوظ کتاب کون سی ہے |
تورات
انجیل
کوئی نہیں
قرآن مجید
|
18 |
قرآن مجید کا انداز کلام کیسا ہے |
انتہائی مشکل
ناقابل فہم
فصیح وبلیغ
شاعرانہ
|
19 |
اللہ تعالٰی کا زندہ اور دائمی معجزہ کون سا ہے |
قرآن مجید
تورات
زبور
صحیفہ ابراہیمی
|
20 |
قرآن کی پہلی وحی کس پارے میں ہے |
پہلا
دوسرا
تیسرا
تیسواں
|