1 |
تم بے جان تھے تو اس نے تم کو |
جان بخشی
تخلیق کیا
کھڑا کیا
بنایا
|
2 |
اور وہ زمین میں |
فساد برپا کرتے ہیں
مسائل پیدا کرتے ہیں
جنگ کرتے ہیں
شور کرتے ہیں
|
3 |
جو لوگ اللہ سے پختہ عہد کرنے کے بعد اسے |
چھوڑ دیتے ہیں
بھول جاتے ہیں
ختم کردیتے ہیں
توڑ دیتے ہیں
|
4 |
اللہ تعالی گمراہ نہیں کرتا مگر |
نالائقوں کو
نافرمانوں کو
بے وقوفوں کو
منافقوں کو
|
5 |
جن لوگوں نے کفر کیا وہ کہتے ہیں ایسی مثالوں سے اللہ تعالی |
کا کیا ارادرہ ہے؟
کیا کہنا چاہتا ہے؟
کی سوچ کیا ہے؟
کی آرزو کیا ہے؟
|
6 |
بے شک اللہ تعالی نہیں شرماتا یا اس سے کم ترکی مثال دینے سے |
مکڑی
مکھی
مچھر
ٹڈی
|
7 |
ان کے لیے ہوں گی |
پاکیزہ بیویاں
صحنت مند بیویاں
خوبصورت بیویاں
نوجوان بیویاں
|
8 |
ان باغوں میں سے کوئی میوہ دیا جائے گا تو وہ کہیں گے |
یہ کیا چیز ہے
یہ مزیدار پھل ہے
یہ پہلے بھی ہمیں دیا گیا
یہ خوشبودار ہے
|
9 |
خوش خبری دے دو ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور انہوں نے |
زکوۃ دی
نیک عمل کیے
نماز قائم کی
نیک سلوک کیا
|
10 |
ڈرواس آگ سے جس کا ایندھن ہیں |
جانور اور انسان
انسان اور جن
انسان اور پتھر
پتھر اور حیوان
|
11 |
ایک اللہ کو چھوڑ کر بلا لو اپنے تمام |
معبودوں کو
رشتہ داروں کو
سرداروں کو
مددگاروں کو
|
12 |
اگر تمہیں اس پر شک ہے جو ہم نے اپنے بندے پر نازل کیا تو اس جیسی |
ایک کتاب لے آؤ
دوسورتیں لے آؤ
ایک سورت لے آؤ
ایک آیت لے آؤ
|
13 |
کسی کو جانتے بوجھتے اللہ کا |
بیٹا نہ بناؤ
شریک نہ ٹھہراؤ
مدد گار نہ بناؤ
ساتھی نہ بناؤ
|
14 |
اس نے آسمان سے پانی نازل کیا اور اس میں سے نکالے |
پھل
سبزیاں
کیلے
فصلیں
|
15 |
جس نے زمین کو تمہارے لیے |
خوبصورت بنایا
آرام گاہ بنایا
بچھونا بنایا
رہنے کی جگہ بنایا
|
16 |
اے لوگو عبادت کرو اپنے رب کی جس نے پیدا کیا تم کو اور |
آدمؑ کو
تمہارے جانوروں کو
زمین کی ہر چیز کو
تم سے پہلے والوں کو
|
17 |
بے شک اللہ تعالی ہر چیز |
پر قادر ہے
کا نگہبان ہے
کا جاننے والا ہے
کودیکھنے والا ہے
|
18 |
اور جب ان پر اندھیرا چھا جاتا ہے تو |
خوف زدہ ہوجاتے ہیں
کھڑے ہوجاتے ہیں
ایک دوسرے سے چمٹ جاتے ہیں
پریشانہوجاتےہیں
|
19 |
جب کبھی روشنی ہوتی ہے تو اس میں |
دوڑتے ہیں
سرکتے ہیں
ڈرتے ہیں
چلتے ہیں
|
20 |
وہ کڑک کی وجہ سے انگلیاں |
اپنے کانوں میں ٹھونس لیتے ہیں
اپنی آنکھوں پر رکھ لیتے ہیں
اپنے دانتوں سے چبالیتے ہیں
مروڑ دیتے ہیں
|