More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اور تم پرگواہ ہو
Choose an answer
ہماری کتاب
تمارے اعمال
دوسرے لوگ
رسول
Previous
Skip
Next
Question # 2
حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہہ کا اصل کارنامہ کیا ہے
Choose an answer
جودو سخا
شرم وحیا
ایک قرات پر امت کا اجماع
باغیوں کا مقابلہ نہ کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایسی جمع جس کی مزید کو ئی جمع نہ بن سکے اس کو کہتے ہیں
Choose an answer
جمع الجمع
منتہی الجمع
جمع سالم
جمع مکسر
Previous
Skip
Next
Question # 4
حالانکہ وہ دونوں یہود نصاریٰ ہی
Choose an answer
نماز پڑھتے ہیں
تسبیح کرتے ہیں
صحیفہ پڑھتے ہیں
کتاب پڑھتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
احکام شریعہ کا پہلا ماخذ
Choose an answer
حدیث
قرآن
قیاس
اجماع
Previous
Skip
Next
Question # 6
صفا اور مروہ کے درمیان دوڑنے کو کہتے ہیں
Choose an answer
طواف
سعی
رمی
نحر
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضورﷺ نے فرمایا مجھے حکم ہے کہ جب تک لوگ تو حیدورسالت کا اقرار نہیں کرتے
Choose an answer
میں انہیں مکہ میں نہ رہنے دوں
میں ان سے جزیہ وصول کروں
میں ان سے جنگ کروں
میں انہیں چین سے نہ بیٹھنے دوں
Previous
Skip
Next
Question # 8
مومن کو چاہیے کہ وہ اچھی بات کہے یا
Choose an answer
گھر میں رہے
اچھی بات سنے
خاموش رہے
عبادت کرے
Previous
Skip
Next
Question # 9
اللہ تعالی اس چیز کو ظاہر کرنے والا تھا
Choose an answer
جو تم کو اچھی لگتی تھی
جس سے تم نفرت کرتے تھے
جس کو تم چھپاتے تھے
جو تم کھاتے تھے
Previous
Skip
Next
Question # 10
تم نے اس کا اقرار بھی کیا تھا اور تم خود
Choose an answer
اس کو جانتے ہو
اس کو کہتے ہو
اس پر عمل کرتے ہو
اس کے گواہ ہو
Previous
Skip
Next
Question # 11
مسلمان کی ایک خوبی یہ ہے کہ اس چیز کو چھوڑ دے
Choose an answer
جو اس سے تعلق نہ رکھتی ہو
جو اس کو پسند نہ ہو
جو اس کے لیے نقصان دہ ہو
جو لوگ پسند نہ کریں
Previous
Skip
Next
Question # 12
اس دن کسی سے فدیہ نہ لیا جائے گا اور نہ انہیں کسی طرف سے
Choose an answer
محبت ملے گی
دولت ملے گی
مدد ملے گی
خوراک ملے گی
Previous
Skip
Next
Question # 13
صبغۃ اللہ سے کیا مراد ہے
Choose an answer
اللہ کا دین
اللہ کا انداز
اللہ کا رنگ
اللہ کا راستہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
جس نے ہجرت کی دنیا حاصل کرنے کے لیے تو وہ
Choose an answer
ناکام رہے
خوش وخرم رہے گا
دنیا حاصل کرے گا
آخرت میں ناکام ہوگا
Previous
Skip
Next
Question # 15
کتاب اللہ کے بعد شریعت کا سب سے بڑا ماخذ ہے
Choose an answer
حدیث
قیاس
اجتہاد
توریت
Previous
Skip
Next
Question # 16
جہاں سے چاہو بلاروک ٹوک کھاؤ مگر
Choose an answer
اس درخت کے پاس نہ جانا
اس گھر کے پاس نہ جانا
اس فرشتے کے پاس نہ جانا
شیطان سے ہوشیار رہنا
Previous
Skip
Next
Question # 17
اگر تمہیں اس پر شک ہے جو ہم نے اپنے بندے پر نازل کیا تو اس جیسی
Choose an answer
ایک کتاب لے آؤ
دوسورتیں لے آؤ
ایک سورت لے آؤ
ایک آیت لے آؤ
Previous
Skip
Next
Question # 18
پس تم سبقت حاصل کرو
Choose an answer
نمازوں میں
انفاق فی سبیل اللہ میں
نیکی کے کاموں میں
روزوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 19
حدیث میں قتلِ مسلم کی جائز صورتیں بیان کی گئی ہیں
Choose an answer
دو
چار
پانچ
تین
Previous
Skip
Next
Question # 20
تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ تم کو لے آئے گا
Choose an answer
زندہ کرکے
اکیلے اکیلے
گروہوں کی شکل میں
اکٹھے کرکے
Previous
Skip
Next
Question # 21
اللہ تعالٰی کا زندہ اور دائمی معجزہ کون سا ہے
Choose an answer
قرآن مجید
تورات
زبور
صحیفہ ابراہیمی
Previous
Skip
Next
Back